بھارت کو نا پسندیدہ ترین ملک قرار دیا جائے انجم صحرائی
آ خر ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے ...
آ خر ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے ...
سیکرٹری صحت پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیرتعمیر پی سی آر لیب کے ڈیزائن کو نامناسب قرار دیتے ...
جشن آزادی میں چار انچ کا چھوٹا سائیکل چلانے کا شا ندار مظا ہرہ عالمی ریکارڈ میں شامل ہو نے ...
لیہ(صبح پا کستان) جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، ...
پرچم کشائی قومی ترانہ ،پولیس بینڈ،پولیس و 1122کے اہلکاروں نے مارچ پاسٹ و سلامی پیش کی طلباوطالبات نے ملی نغمے ...
لیہ (صبح پا کستان) مقا می ضلعی انتظا میہ کے تحت جشن آزادی کی تقریب ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ ...
یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی لیہ (صبح پا کستان)یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی ...
لیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب جسما ...
لیہ (صبح پاکستان)ڈی سی اوسید واجد علی شاہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ضلع بھر ...
لیہ (صبح پا کستان ) معروف ادبی و سماجی شخصیت اور سینئر صحافی محمد عثمان خان ملتان میں مختصر علالت ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsآ خر ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے بھیجتے رہیں گے
لیہ (صبح پا کستان) بھارت کو نا پسندیدہ ترین ملک قرار دیا جائے ،مقبو ضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ریاستی ظلم و ستم نے بھارت کے چہرے کو مزید داغدار اور مکروہ کر دیا ہے ، پاکستان بارے مودی کا تنگ نظر اور متعصب رویے کی جس قدر بھی مذمت کی جا ئے کم ہے بلوچستان میں را کی دہشت گردی ، بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے آزاد کشمیر بارے حالیہ ہرزہ رسائی اور بھارتی یوم آزادی کے مو قع پر بھارتی وزیر اعظم کے بلوچستان سمیت پاکستانی علاقوں کے بارے مذ موم اردوں پر مبنی تقریر وطن عزیز پا کستان بارے بھارتی حکو مت کے ناپاک ارادوں کا مظہر ہیں حکومت ان بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو نا پسندیدہ ترین ملک قرار دے یہ مطا لبہ سینئر صحافی اور دانشور انجم صحرائی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان سے آج تک بھارتی حکمرانوں کی پا کستان مخالف سوچ اور پا لیسی میں کوئی فرق نہیں آیا ۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت ہمیں نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ۔سانحہ سقوط ڈھاکہ سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات تک بھارت نے پاکستانی قوم کو بے شمار زخم دئے ہیں ۔ انہوں نے ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے بھیجتے رہیں گے ۔اب وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں بسنے والے سبھی پاکستانی ایک قوم بن کر دشمن کے سا منے سیسہ پلائی دیوار بن جا ئیں اور حکمران ایک غیرت مند قوم کی آ واز بن کر پاکستان دشمن قو توں کو واضع پیغام دیں کہ جو پا کستان کا دشمن ہے وہ ہم سب کا دشمن ہے ۔