• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مقدمات کی تفتیش خالصتاً میرٹ پر کی جائے ،ڈی پی او

webmaster by webmaster
اگست 20, 2016
in First Page
0

dpo  1لیہ(صبح پا کستان)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کریں مقدمات کوبلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمات کو بروقت یکسوکیاجائے مقدمات کی تفتیش خالصتاً میرٹ پر کی جائے اگروقوعہ جھوٹاہوتو بلاتاخیر مقدمہ کو خارج کردیاجائے یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے پولیس لائن میں تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن سے منعقدہ میٹنگ کے دوران کہی میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل محمداصغراولکھ ،ریڈرامام بخش ،پی آراوعرفان فیض اور تمام تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن موجودتھے میٹنگ میں تمام تھانہ جات کے زیرتفتیش مقدمات زیربحث لائے گئے جبکہ سنگین مقدمات میں کی جانے والی تفتیش کا جائزہ بھی لیاگیاڈی پی او نے انچارج انویسٹی گیشنز کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی عمل میں لائی جائے خواتین سے متعلقہ مقدمات کی تفتیش باریک بینی سے کی جائے سرقہ کے درج مقدمات میں ملزمان کو گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کیاجائے حادثات کے مرتکب ٹرانسپورٹرزکے خلاف سخت ایکشن لیاجائے ۔

Post Views: 1
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ یوم پاکستان کی تقریبات میں عدم دلچسپی ہائر سیکنڈری سکول لدھانہ کے اساتذہ و اہلکاروں کو نوٹس ، بہمن سکول کی غیر حاضر دو معلمات سمیت ملازم معطل

Next Post

کوٹ سلطان ۔ ایم ایس کا تبادلہ نہ ہوا تو منگل کو جی ٹی روڈ بند کر دیں گے ۔ واحد بخش باروی

Next Post

کوٹ سلطان ۔ ایم ایس کا تبادلہ نہ ہوا تو منگل کو جی ٹی روڈ بند کر دیں گے ۔ واحد بخش باروی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
قومی/ بین الاقوامی خبریں

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

by webmaster
مئی 17, 2026
0

لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...

Read moreDetails
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

اپریل 20, 2026
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026

dpo  1لیہ(صبح پا کستان)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کریں مقدمات کوبلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمات کو بروقت یکسوکیاجائے مقدمات کی تفتیش خالصتاً میرٹ پر کی جائے اگروقوعہ جھوٹاہوتو بلاتاخیر مقدمہ کو خارج کردیاجائے یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے پولیس لائن میں تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن سے منعقدہ میٹنگ کے دوران کہی میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل محمداصغراولکھ ،ریڈرامام بخش ،پی آراوعرفان فیض اور تمام تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن موجودتھے میٹنگ میں تمام تھانہ جات کے زیرتفتیش مقدمات زیربحث لائے گئے جبکہ سنگین مقدمات میں کی جانے والی تفتیش کا جائزہ بھی لیاگیاڈی پی او نے انچارج انویسٹی گیشنز کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی عمل میں لائی جائے خواتین سے متعلقہ مقدمات کی تفتیش باریک بینی سے کی جائے سرقہ کے درج مقدمات میں ملزمان کو گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کیاجائے حادثات کے مرتکب ٹرانسپورٹرزکے خلاف سخت ایکشن لیاجائے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.