• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل معائینہ ۔معمولی جرائم میں ملوث 5 حوالاتیو ں کو رہا کر نے کا حکم

webmaster by webmaster
اگست 30, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 30-08-2016(1)لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمر الزمان نے آج یہا ں ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ۔ دوران معائنہ انہو ں نے جیل میں ہسپتال ، کچن اسیران،نو عمر قیدیو ں کے وارڈ کامعائنہ کیا ،جس میں صحت و صفائی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ۔اسی طرح سکیورٹی کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا گیا ۔اس مو قع پرڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث 5 حوالاتیو ں کو رہا کر نے کا حکم دیا ۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملک صفدر حسین نے جیل سے متعلقہ امور کے اب رے میں بریفنگ دی معائنہ کے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بھی ہمر اہ تھے ۔

Pic From Layyah 30-08-2016(1)

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ تعلیمی اداروں کے لئے ما نیٹرنگ کا نظا م مزید بہتر کیا جا ئے ,ڈی سی او

Next Post

لیہ ۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لئے گشت وپڑتال کے نظام کو مؤثر بنایا جائے۔ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لئے گشت وپڑتال کے نظام کو مؤثر بنایا جائے۔ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

Pic From Layyah 30-08-2016(1)لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمر الزمان نے آج یہا ں ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ۔ دوران معائنہ انہو ں نے جیل میں ہسپتال ، کچن اسیران،نو عمر قیدیو ں کے وارڈ کامعائنہ کیا ،جس میں صحت و صفائی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ۔اسی طرح سکیورٹی کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا گیا ۔اس مو قع پرڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث 5 حوالاتیو ں کو رہا کر نے کا حکم دیا ۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملک صفدر حسین نے جیل سے متعلقہ امور کے اب رے میں بریفنگ دی معائنہ کے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بھی ہمر اہ تھے ۔

Pic From Layyah 30-08-2016(1)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.