کوٹ سلطان۔ دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں کے جنگلات میں جرائم پیشہ ، خطرناک اشتہاری ملزما ن پناہ لیتے ہیں۔ ایس ایچ او بلال کھوسہ
کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کے نشیبی علاقوں سے جرائم پیشہ افراد کی کمیں گاہیں ختم کر دیں ...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کے نشیبی علاقوں سے جرائم پیشہ افراد کی کمیں گاہیں ختم کر دیں ...
فوج ، پو لیس اور دیگر قانون نا فذ کر نے والے ادارے وطن عزیز میں امن کے قیا م ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ٹی ایم اے کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت سے بنایا گیا ویگن سٹینڈ ویران ...
لیہ(صبح پا کستان)اساتذہ کے تبادلے، ممبران اسمبلی کے محکمہ تعلیم میں ڈیرے، میرٹ نظر انداز کئے جانے کے خدشہ پر ...
لیہ(صبح پا کستان)جرائم پیشہ عناصر کاکریک ڈاؤن کیاجائے ،مجرمان اشتہاری کو پابندسلاسل کیاجائے،تھانہ پر سائلین کوعزت دی جائے ، انصاف ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمر الزمان نے آج یہا ں ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ۔ ...
لیہ (صبح پا کستان)تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کا حصول سکو لو ں میں سیکو رٹی کے مو ثر انتظا ...
لیہ(صبح پا کستان ) حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث نشیبی علاقوں کے ہزاروں ایکٹر دریائے سندھ کٹاو کے سبب ...
لیہ(صبح پا کستان )ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ میں الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے ...
لیہ (صبح پا کستان) بہبو د آبا دی کے لئے ملکی وسائل کے مطا بق متنا سب آبا دی ملکی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کے نشیبی علاقوں سے جرائم پیشہ افراد کی کمیں گاہیں ختم کر دیں گے،عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لئے ہرممکن قانونی کاروائی کی جائے گی۔ان خیالات کاا اظہار ایس ایچ او کوٹ سلطان بلال کھوسہ نے نشیبی علاقوں بکھری احمد خان نشیب،بیٹ جگلانی،دوسہ اور دیگر دریائی بستیوں میں سرچ اپریشن کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں کے جنگلات میں جرائم پیشہ ، خطرناک اشتہاری ملزما ن پناہ لیتے ہیں جن کی سرکوبی کے لئے پولیس گشت ان علاقوں میں شروع کر دیا گیا ہے۔ بلال کھوسہ نے کہا کہ عوام کی جان ومال کے تحفظ اور امن امان قائم رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں انہں نے بتایا کہ دیگر دریائی علاقوں سے کوٹ سلطان کے نشیبی علاقوں میں کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کے شناختی کارڈ چیک کئے جاتے ہیں اور رجسٹر پر ان کا اندراج کیا جاتاہے،عوام نے پولیس کے اس اقدام کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایچ او بلال کھوسہ نے تمام راستوں پر پولیس چیکنگ اور گشت کو موئثر بنا دیا ہے اکثر چوری،ڈکیٹی کے موٹر سائیکل ودیگر سامان کشتیوں کے راستے دریا کے دوسرے کنارے انہی راستوں سے پہنچایا جاتا ہے۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ