• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی ۔۔۔۔

webmaster by webmaster
ستمبر 23, 2016
in First Page
0

ptiلیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی
لیہ(صبح پاکستان)رائیونڈ مارچ کے لئے تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی، عمران خان کے لئے خون کا ہر قطرہ نچھاور کرنے کا عزم۔ لیہ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، عمران ٹائیگر فورس کے کارکنان نے لیہ میں بلے اٹھائے، کرپشن کو مات دینے کے چارٹ ہاتھوں میں پکڑے بلا فورس کے کارکنان اپنے قائد کے حکم پر رائیونڈ مارچ کی تیاری کے ساتھ ساتھ اپنے قائد کی حفاظت کے لئے بھی کمر بستہ ہو چکے ہیں۔ رائیونڈ مارچ میں اب تھوڑے دن باقی رہ گئے ہیں جس پر ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان کا لہو گرم ہوتا جاتا رہا ہے۔پی ٹی آئی کا یہ رائیونڈ مارچ کیا رنگ دکھائے گا، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا مگر دونوں سیاسی جماعتوں کے قائدین کا امتحان ان کے کارکنان کے حوصلہ اور پرتشدد رویوں سے دور رکھنے کا ہے۔

pti
رپورٹ۔ مہر زاہد سرفرازواندر

Post Views: 49
Tags: layyah news
Previous Post

….. لیہ ۔ ضلعی محکمہ صحت کی کارگردگی ایک سوالیہ نشان

Next Post

چوبارہ ۔ پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار ۔۔۔۔۔۔

Next Post

چوبارہ ۔ پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار ۔۔۔۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ptiلیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی لیہ(صبح پاکستان)رائیونڈ مارچ کے لئے تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی، عمران خان کے لئے خون کا ہر قطرہ نچھاور کرنے کا عزم۔ لیہ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، عمران ٹائیگر فورس کے کارکنان نے لیہ میں بلے اٹھائے، کرپشن کو مات دینے کے چارٹ ہاتھوں میں پکڑے بلا فورس کے کارکنان اپنے قائد کے حکم پر رائیونڈ مارچ کی تیاری کے ساتھ ساتھ اپنے قائد کی حفاظت کے لئے بھی کمر بستہ ہو چکے ہیں۔ رائیونڈ مارچ میں اب تھوڑے دن باقی رہ گئے ہیں جس پر ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان کا لہو گرم ہوتا جاتا رہا ہے۔پی ٹی آئی کا یہ رائیونڈ مارچ کیا رنگ دکھائے گا، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا مگر دونوں سیاسی جماعتوں کے قائدین کا امتحان ان کے کارکنان کے حوصلہ اور پرتشدد رویوں سے دور رکھنے کا ہے۔

pti رپورٹ۔ مہر زاہد سرفرازواندر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.