• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2016
in First Page
0

لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں
nadra-picلیہ(صبح پاکستان)لیہ میں موجود نادرا آفس سائیلین کو سہولت پہنچانے کی بجائے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کا سبب بننے لگا، سایہ، پانی، بیٹھنے کی سہولت نہ ہونے سے مردو خواتین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے اعلانات کے باوجود لیہ میں موجود نادرا آفس میں سہولیات نہ پہنچائی جا سکیں۔ ضلعی نادر ا آفس میں آئے سائیلین کے لئے سایہ ، پانی، بیٹھنے کی جگہ کا انتظام نہ ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ سارا دن دھوپ میں لائن میں کھڑ ے سائیلین دفتر میں رشوت، سفارش کے باعث گھروں کو واپس جانے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ نادرا آفس میں بیٹھے آفسران کی خوش گپیوں اور کام میں عدم دلچسپی کے باعث سائیلین کے شناختی کارڈ میں آئے روز معمول بن چکی ہیں، سائیلین نے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا ہے کہ نادرا آفس لیہ میں کام چور افسران کے خلاف کارروائی جبکہ سہولیات بہتر بنائی جائیں ۔ انچارج نادر ا آفس حسیب خان نے بتایا کہ سائیلین کی مشکلات اور شکایات کے ازالے کے لئے بہتر سے بہتر انتظامات کئے جارہے ہیں ۔

nadra-pic
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر

Post Views: 46
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پاک بھارت ممکنہ جنگ پر عوامی جذ بات پر مبنی سروے

Next Post

لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں nadra-picلیہ(صبح پاکستان)لیہ میں موجود نادرا آفس سائیلین کو سہولت پہنچانے کی بجائے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کا سبب بننے لگا، سایہ، پانی، بیٹھنے کی سہولت نہ ہونے سے مردو خواتین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے اعلانات کے باوجود لیہ میں موجود نادرا آفس میں سہولیات نہ پہنچائی جا سکیں۔ ضلعی نادر ا آفس میں آئے سائیلین کے لئے سایہ ، پانی، بیٹھنے کی جگہ کا انتظام نہ ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ سارا دن دھوپ میں لائن میں کھڑ ے سائیلین دفتر میں رشوت، سفارش کے باعث گھروں کو واپس جانے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ نادرا آفس میں بیٹھے آفسران کی خوش گپیوں اور کام میں عدم دلچسپی کے باعث سائیلین کے شناختی کارڈ میں آئے روز معمول بن چکی ہیں، سائیلین نے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا ہے کہ نادرا آفس لیہ میں کام چور افسران کے خلاف کارروائی جبکہ سہولیات بہتر بنائی جائیں ۔ انچارج نادر ا آفس حسیب خان نے بتایا کہ سائیلین کی مشکلات اور شکایات کے ازالے کے لئے بہتر سے بہتر انتظامات کئے جارہے ہیں ۔

nadra-pic رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.