• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2016
in First Page
0

لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد
ktsکوٹ سلطان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پوسٹ گرایجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں انتظامیہ کی جانب سے سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد، ریکارڈ داخلوں پر شہریوں کا پرنسپل کو خراج تحسین۔ امسال گورنمنٹ کالج کوٹ سلطان میں سال اول کے ہونے والے طلبا کے ریکارڈ داخلوں پر کالج انتظامیہ نے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد کیاگیا۔ منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کالجز طلبا کی ذہنی، تخلیقی، علمی نکھا ر کا نام ہیں جبکہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے طلبا کے نام پر پیسا بنانے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے والدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ امسال سال اول میں ریکارڈ داخلے والدین کے اعتماد کا مظہر ہے۔ تقریب سے پروفیسر اسد اللہ، پروفیسر مختیار بلوچ، پروفیسر منور جعفری، پروفیسر شعیب بخاری و دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ طلبا نے ملی نغمے اور اپنی تقاریر پیش کیں۔

kts
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر

Post Views: 1
Tags: layysh news
Previous Post

لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں

Next Post

….. لیہ ۔ ضلعی محکمہ صحت کی کارگردگی ایک سوالیہ نشان

Next Post

..... لیہ ۔ ضلعی محکمہ صحت کی کارگردگی ایک سوالیہ نشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
قومی/ بین الاقوامی خبریں

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

by webmaster
مئی 17, 2026
0

لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...

Read moreDetails
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

اپریل 20, 2026
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026

لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد ktsکوٹ سلطان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پوسٹ گرایجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں انتظامیہ کی جانب سے سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد، ریکارڈ داخلوں پر شہریوں کا پرنسپل کو خراج تحسین۔ امسال گورنمنٹ کالج کوٹ سلطان میں سال اول کے ہونے والے طلبا کے ریکارڈ داخلوں پر کالج انتظامیہ نے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد کیاگیا۔ منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کالجز طلبا کی ذہنی، تخلیقی، علمی نکھا ر کا نام ہیں جبکہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے طلبا کے نام پر پیسا بنانے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے والدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ امسال سال اول میں ریکارڈ داخلے والدین کے اعتماد کا مظہر ہے۔ تقریب سے پروفیسر اسد اللہ، پروفیسر مختیار بلوچ، پروفیسر منور جعفری، پروفیسر شعیب بخاری و دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ طلبا نے ملی نغمے اور اپنی تقاریر پیش کیں۔

kts رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.