• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس بخاری

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2016
in First Page
0

لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس بخاری
pic-21-9-16لیہ (صبح پاکستان)معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے جس کے لیے پنجاب حکومت ترجیحی بنیادوں پر موثر اقدامات کے ذریعے روبہ عمل ہے اور یوم امن کے موقع پر آگاہی سیمینارزو تقریبات کا آغاز عملی اقدامات کے لیے بنیادی جزو کاحامل ہے یہ بات پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول لیہ سید غلام عباس بخاری نے نے یوم امن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینار محکمہ اطلاعات کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان نے کہا کہ حکومت پنجاب نیشنل ایکشن پلان کے موثر نفاذ کے لیے متعدد اقدامات عمل میں لارہی ہے اور قیام امن کے لیے معاشرئے کے تمام طبقات،تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور صاحب الرائے طبقات کی معاونت و مشاورت سے امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے اور یوم امن کے موقع پر موثر آگاہی کے لیے صوبے بھرمیں تقریبات کا انعقاد اسی سلسلے کی عملی کڑی ہے ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیمونٹی سیفٹی آفیسر 1122عنایب بلوچ نے کہا اسلامی تعلیمات ہمیں امن و آشتی ،اخوت و درگزر کا درس دیتی ہیں جس پر عمل پیرا ہوکر معاشرے میں قیام امن کو یقینی بنایا جاسکتا ہے جس کے لیے حکومتی کوششیں قابل صد تحسین ہیں اور اسطرح کی تقریبات سے ہمیشہ سبق حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے جو حکومت پنجاب کی عملی کوششوں کا مظہر ہے ۔تقریب سے امجد حسین ،محمد سلیم نے خطاب کیا ۔تقریب میں اساتذہ کرام و دیگر نے شرکت کی ۔

pic-21-9-16

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

Nawaz at UNGA: No peace between Pakistan, India until Kashmir issue resolves

Next Post

لیہ ۔ پاک بھارت ممکنہ جنگ پر عوامی جذ بات پر مبنی سروے

Next Post

لیہ ۔ پاک بھارت ممکنہ جنگ پر عوامی جذ بات پر مبنی سروے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس بخاری pic-21-9-16لیہ (صبح پاکستان)معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے جس کے لیے پنجاب حکومت ترجیحی بنیادوں پر موثر اقدامات کے ذریعے روبہ عمل ہے اور یوم امن کے موقع پر آگاہی سیمینارزو تقریبات کا آغاز عملی اقدامات کے لیے بنیادی جزو کاحامل ہے یہ بات پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول لیہ سید غلام عباس بخاری نے نے یوم امن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینار محکمہ اطلاعات کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان نے کہا کہ حکومت پنجاب نیشنل ایکشن پلان کے موثر نفاذ کے لیے متعدد اقدامات عمل میں لارہی ہے اور قیام امن کے لیے معاشرئے کے تمام طبقات،تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور صاحب الرائے طبقات کی معاونت و مشاورت سے امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے اور یوم امن کے موقع پر موثر آگاہی کے لیے صوبے بھرمیں تقریبات کا انعقاد اسی سلسلے کی عملی کڑی ہے ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیمونٹی سیفٹی آفیسر 1122عنایب بلوچ نے کہا اسلامی تعلیمات ہمیں امن و آشتی ،اخوت و درگزر کا درس دیتی ہیں جس پر عمل پیرا ہوکر معاشرے میں قیام امن کو یقینی بنایا جاسکتا ہے جس کے لیے حکومتی کوششیں قابل صد تحسین ہیں اور اسطرح کی تقریبات سے ہمیشہ سبق حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے جو حکومت پنجاب کی عملی کوششوں کا مظہر ہے ۔تقریب سے امجد حسین ،محمد سلیم نے خطاب کیا ۔تقریب میں اساتذہ کرام و دیگر نے شرکت کی ۔

pic-21-9-16

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.