انسداد ملا وٹ مہم کے تحت مہم جا ری ، جعلی گھی بنا نے والے گرفتار
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کے تحت جا ری خصوصی چیکنگ کے دوران گنجا ن آبا دی میں کھا لو ں سے چربی اتار کر پگھلا تے ہو ئے گھی میں تبدیل کر نے پر ڈائریکٹر فوڈ ظفر اللہ سندھو کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے چھا پہ ما ر کر ایک شخص کو گرفتار کر وا کے 14گٹو چربی اور10ٹین چربی سے تیار شدہ یاد گار گھی کو سیل کر کے کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ہے ۔ تفصیل کے مطا بق گنجا ن آبا د محلے شیخا نوالہ میں شیخ اسحاق نا می شخص کھا لو ں کے کا رو با ر کی آڑ میں چربی کو پگھلا کر تبدیل کر نے کا کا م کر رہا تھا اور چربی مختلف ہوٹلو ں پر گھی کے طور پر استعما ل کے لئے فروخت کی جا رہی تھی جس پر خصوصی ٹیم نے چھا پہ ما ر کر یہ کا رروائی عمل میں لا ئی ۔