• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ، کمشنر ڈیرہ غازیخان

webmaster by webmaster
ستمبر 25, 2016
in First Page
0
Commissioner and RPO DG Khan
Commissioner and RPO DG Khan

عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ، کمشنر ڈیرہ غازیخان
لیہ (صبح پا کستان)کمشنر ڈی جی خان ڈویثرن محمد یثرب نے کہا ہے کہ عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے گا اور سیکورٹی پلان پر عمل درآمد کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن دشمن اور شر پسندعناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ایس او پی کے مطا بق تمام ضروری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے کو ئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کیا جا ئے گا ۔ یہ با ت انہو ں نے ٹی ایم اے ہال لیہ میں ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر رحمت اللہ نیازی،ممبران اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ، چوہدری اشفاق احمد ، ڈی سی او سید واجد علی شاہ،ڈی پی او کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء ، سرکا ری افسران و ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی موجود تھے ۔اجلاس میں ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے ملٹی میڈیا کے ذریعے بریفنگ کے دوران ضلع لیہ میں 1778 مجالس عزا ،133عزاء داری کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی ،موثر میونسپل سروسز ،روشنی کے متبادل انتظامات ،تجاوزات کے خاتمے،روٹس کی ضروری تعمیر و مرمت ،24حساس مقامات پر خصوصی سیکورٹی ،ضلع کے 7 پتنوں پر تین دریائی پوسٹوں کے ذریعے خصوصی گشت وپڑتال اور محرم الحرام انتظامات کے سلسلہ میں اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنیگ دی ۔کمشنر ڈی جی خان نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران حقیقی امن کے حصول کے لئے اخوت، بھائی چارئے ،ملی جذبے،صبروتحمل اور مذہبی رواداری کی فضاء کو پروان چڑھاتے ہوئے باہمی رابطے اور تعاون کے ذریعے امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اپنا بھر پور اور موثرکردار ادا کرنا ہوگا۔اجلاس سے آر پی او رحمت اللہ نیازی نے کہا کہ ڈویثرن بھر میں ضلع لیہ امن وامان کے قیام کے حوالے سے مثالی ضلع کی حثیت رکھتا ہے جس کے لیے انتظامی افسران و اراکین امن کمیٹی خراج تحسین کی مستحق ہیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ممبران اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری اور چوہدری اشفاق احمدو سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی امن وامان کے قیام کے لیے واضح ہدایات کی روشنی میں صوبے بھر میں امن کمیٹیوں و ضلعی انتظامیہ کے اجلاسز کے ذریعے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرتے ہوئے امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے او ر شرپسند عناصر کے قلع قمع کے لیے فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کیے جارہے ہیں ۔اجلاس میں اراکین ڈسٹرکٹ امن کمیٹی طلحہ زبیر ،سید ثقلین زید ی ،سید نئیر عباس شاہ،قاری کفایت اللہ ،قاری فداالرحمان ،قاری عمر حیات ،سید علم دارحسین شاہ،رانا اعجاز سہیل،محمد اشرف چشتی،صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی ،کروڑ حاجی مختیار حسین نے خطاب کرتے ہوئے مختلف امور کے بارے میں توجہ مبذول کروانے اور امن وامان کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔بعدازاں قاری کفایت اللہ نے ملکی سلامتی استحکام کے لیے دعاکرائی۔

pic-from-layyah-24-09-20161

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ انسداد ملا وٹ مہم کے تحت مہم جا ری ، جعلی گھی بنا نے والے گرفتار

Next Post

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا

Next Post

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
Commissioner and RPO DG Khan
Commissioner and RPO DG Khan

عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ، کمشنر ڈیرہ غازیخان لیہ (صبح پا کستان)کمشنر ڈی جی خان ڈویثرن محمد یثرب نے کہا ہے کہ عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے گا اور سیکورٹی پلان پر عمل درآمد کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن دشمن اور شر پسندعناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ایس او پی کے مطا بق تمام ضروری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے کو ئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کیا جا ئے گا ۔ یہ با ت انہو ں نے ٹی ایم اے ہال لیہ میں ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر رحمت اللہ نیازی،ممبران اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ، چوہدری اشفاق احمد ، ڈی سی او سید واجد علی شاہ،ڈی پی او کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء ، سرکا ری افسران و ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی موجود تھے ۔اجلاس میں ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے ملٹی میڈیا کے ذریعے بریفنگ کے دوران ضلع لیہ میں 1778 مجالس عزا ،133عزاء داری کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی ،موثر میونسپل سروسز ،روشنی کے متبادل انتظامات ،تجاوزات کے خاتمے،روٹس کی ضروری تعمیر و مرمت ،24حساس مقامات پر خصوصی سیکورٹی ،ضلع کے 7 پتنوں پر تین دریائی پوسٹوں کے ذریعے خصوصی گشت وپڑتال اور محرم الحرام انتظامات کے سلسلہ میں اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنیگ دی ۔کمشنر ڈی جی خان نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران حقیقی امن کے حصول کے لئے اخوت، بھائی چارئے ،ملی جذبے،صبروتحمل اور مذہبی رواداری کی فضاء کو پروان چڑھاتے ہوئے باہمی رابطے اور تعاون کے ذریعے امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اپنا بھر پور اور موثرکردار ادا کرنا ہوگا۔اجلاس سے آر پی او رحمت اللہ نیازی نے کہا کہ ڈویثرن بھر میں ضلع لیہ امن وامان کے قیام کے حوالے سے مثالی ضلع کی حثیت رکھتا ہے جس کے لیے انتظامی افسران و اراکین امن کمیٹی خراج تحسین کی مستحق ہیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ممبران اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری اور چوہدری اشفاق احمدو سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی امن وامان کے قیام کے لیے واضح ہدایات کی روشنی میں صوبے بھر میں امن کمیٹیوں و ضلعی انتظامیہ کے اجلاسز کے ذریعے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرتے ہوئے امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے او ر شرپسند عناصر کے قلع قمع کے لیے فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کیے جارہے ہیں ۔اجلاس میں اراکین ڈسٹرکٹ امن کمیٹی طلحہ زبیر ،سید ثقلین زید ی ،سید نئیر عباس شاہ،قاری کفایت اللہ ،قاری فداالرحمان ،قاری عمر حیات ،سید علم دارحسین شاہ،رانا اعجاز سہیل،محمد اشرف چشتی،صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی ،کروڑ حاجی مختیار حسین نے خطاب کرتے ہوئے مختلف امور کے بارے میں توجہ مبذول کروانے اور امن وامان کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔بعدازاں قاری کفایت اللہ نے ملکی سلامتی استحکام کے لیے دعاکرائی۔

pic-from-layyah-24-09-20161

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.