• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا

webmaster by webmaster
ستمبر 25, 2016
in First Page
0

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا
indexلاہور(صبح پا کستان )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ترجمان نے بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کے منصوبے فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول(فاس) پروگرام میں توسیع کے دسویں مرحلے میں پارٹنرشپ میں ناکام سکولوں سے یونین سازی اور یونین فنڈ کے نام پر چندہ بٹورنے کی کوششوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سکول مالکا ن سے کہا ہے کہ وہ کسی مفاد پرست کی جانب سے یونین سازی کے نام پر بلیک میل نہ ہوں ،کیونکہ توسیع کا دسوا ں مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور اس ضمن میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔
آج یہاں جاری ایک بیان میں ترجمان نے واضح کیا کہ فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول میں توسیع کے دسویں مرحلے میں اپلائی کرنے والے سکولوں میں سے میرٹ اور مقرر ہ طریقہ کار پر پورا اترنے والے تعلیمی اداروں کاحتمی انتخاب کرکے معاہدہ شراکت کرلیا گیا ہے۔تا ہم اس حوالے سے بعض جعل سازایک کلو میٹر فاصلے کی محکمانہ شرط پوری نہ کر سکنے والے سکولوں سے یونین سازی کے نام پر پیسے اینٹھنے کی کوشش کر رہے ہیں اورانہیں یہ جھانسہ دیا جارہا ہے کہ اس پالیسی میں تبدیلی ممکن ہے، جو درست نہیں۔
پیف ترجمان نے نجی سکول مالکا ن کو ان کے اپنے مفاد میں واضح کیا ہے کہ وہ یونین سازی کے نام پر کسی قسم کی دھوکہ دہی کا شکار نہ ہوں اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کے منصوبوں سے اشتراک کے لیے پیف کے آئندہ توسیعی مرحلے کا انتظار کریں جس کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی با ضابطہ منظوری کے بعد اخبارات میں اشتہار دئیے جاتے ہیں اور امیدواران کا انتخاب انتہائی شفاف اندازمیں میرٹ اور پروگرام طریقہ کا ر کے مطابق کیا جاتا ہے۔
ترجمان نے سکول مالکا ن سے مزید کہا ہے کہ وہ معلومات و رہنمائی کے لیے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے متعلقہ پروگرام سے رابطہ کریں یاآفیشل ویب سائٹ www.pef.edu.pkکا وزٹ کریں۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ، کمشنر ڈیرہ غازیخان

Next Post

آرپی او ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ، پولیس افسران سے میٹنگ ، تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد ۔ لیہ پولیس کی پوری ٹیم کو خراج تحسین

Next Post

آرپی او ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ، پولیس افسران سے میٹنگ ، تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد ۔ لیہ پولیس کی پوری ٹیم کو خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا indexلاہور(صبح پا کستان )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ترجمان نے بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کے منصوبے فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول(فاس) پروگرام میں توسیع کے دسویں مرحلے میں پارٹنرشپ میں ناکام سکولوں سے یونین سازی اور یونین فنڈ کے نام پر چندہ بٹورنے کی کوششوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سکول مالکا ن سے کہا ہے کہ وہ کسی مفاد پرست کی جانب سے یونین سازی کے نام پر بلیک میل نہ ہوں ،کیونکہ توسیع کا دسوا ں مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور اس ضمن میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔ آج یہاں جاری ایک بیان میں ترجمان نے واضح کیا کہ فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول میں توسیع کے دسویں مرحلے میں اپلائی کرنے والے سکولوں میں سے میرٹ اور مقرر ہ طریقہ کار پر پورا اترنے والے تعلیمی اداروں کاحتمی انتخاب کرکے معاہدہ شراکت کرلیا گیا ہے۔تا ہم اس حوالے سے بعض جعل سازایک کلو میٹر فاصلے کی محکمانہ شرط پوری نہ کر سکنے والے سکولوں سے یونین سازی کے نام پر پیسے اینٹھنے کی کوشش کر رہے ہیں اورانہیں یہ جھانسہ دیا جارہا ہے کہ اس پالیسی میں تبدیلی ممکن ہے، جو درست نہیں۔ پیف ترجمان نے نجی سکول مالکا ن کو ان کے اپنے مفاد میں واضح کیا ہے کہ وہ یونین سازی کے نام پر کسی قسم کی دھوکہ دہی کا شکار نہ ہوں اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کے منصوبوں سے اشتراک کے لیے پیف کے آئندہ توسیعی مرحلے کا انتظار کریں جس کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی با ضابطہ منظوری کے بعد اخبارات میں اشتہار دئیے جاتے ہیں اور امیدواران کا انتخاب انتہائی شفاف اندازمیں میرٹ اور پروگرام طریقہ کا ر کے مطابق کیا جاتا ہے۔ ترجمان نے سکول مالکا ن سے مزید کہا ہے کہ وہ معلومات و رہنمائی کے لیے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے متعلقہ پروگرام سے رابطہ کریں یاآفیشل ویب سائٹ www.pef.edu.pkکا وزٹ کریں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.