• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے چھوٹے کاشت کاروں کا بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2016
in First Page
0

imagesحکومت پنجاب کی جانب سے چھوٹے کاشت کاروں کا بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ آٖفیسر زراعت توسیع فیض اللہ کندی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے چھوٹے کاشت کاروں کا بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ پانچ سے ساڑھے بارہ ایکٹر تک کے کاشتکاروں کو ربی اور خریف کی فصلوں کے لیے فی ایکٹر 65ہز ار روپے تک کے بلاسود قرضے دینے کے لیے تمام تینوں لینڈ ریکارڈ انفارمیشن مینجمنٹ سنٹرز پرجسٹریشن کا عمل جاری ہے جہاں پر شام 4سے رات 8بجے تک کاشت کار اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک ڈیڑھ سو سے زائد کاشت کاروں کی رجسٹریشن کر لی گئی ہے انہوں نے مزید بتایا کہ اس سکیم کے تحت کاشت کاروں کو موبائل کے ذریعے آسان آکاونٹ اور معلومات کی فراہمی کی جاے گی ۔

Post Views: 44
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ یونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

Next Post

ڈاکٹر عتیق الرحمن خان کو محکمہ صحت حکومت پنجاب نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال لیہ تعینات

Next Post

ڈاکٹر عتیق الرحمن خان کو محکمہ صحت حکومت پنجاب نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال لیہ تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

imagesحکومت پنجاب کی جانب سے چھوٹے کاشت کاروں کا بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ آٖفیسر زراعت توسیع فیض اللہ کندی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے چھوٹے کاشت کاروں کا بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ پانچ سے ساڑھے بارہ ایکٹر تک کے کاشتکاروں کو ربی اور خریف کی فصلوں کے لیے فی ایکٹر 65ہز ار روپے تک کے بلاسود قرضے دینے کے لیے تمام تینوں لینڈ ریکارڈ انفارمیشن مینجمنٹ سنٹرز پرجسٹریشن کا عمل جاری ہے جہاں پر شام 4سے رات 8بجے تک کاشت کار اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک ڈیڑھ سو سے زائد کاشت کاروں کی رجسٹریشن کر لی گئی ہے انہوں نے مزید بتایا کہ اس سکیم کے تحت کاشت کاروں کو موبائل کے ذریعے آسان آکاونٹ اور معلومات کی فراہمی کی جاے گی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.