• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2016
in First Page
0

pic-23-9-16-bیونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب
لیہ (صبح پا کستان)آلودگی سے پاک صاف شفاف ماحول کی فراہمی اور صحت وصفائی کے مقررہ معیار کے مطابق سرکاری اداروں کی کوششیں سول سائٹی کے تعاون اور معاونت سے ہی بارآور ہوسکتی ہے جس کے لیے غیر سرکاری تنظیموں کا کردار نمایاں اہمیت کا حامل ہے یہ بات ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم محمد منشاء میو نے سولیڈار انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مختلف یونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے اپنے صدارتی خطاب میں کہی ۔تقریب میں سولیڈار انٹرنیشنل کے پروگرام مینجرقاضی ثاقب نے پراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت،دائرہ کار اور صاف ماحول کی بیماریوں سے بچاو کی اہمیت پر تفصیلی بریفنگ دی۔ڈی ڈی او تعلیم غلام یاسین چشتی نے سکولوں میں صحت وصفائی کے بارئے میں آگاہی مہم ،پبلک ہیلتھ انجئیرنگ سے زاہد محمود نے سینٹیشن کے بارئے میں آگاہی دی۔تقریب میں یونین کونسل لوہانچ نشیب ،جکھڑ کی دہی تنظیموں کی مرد وخواتین کی کثیر تعداد کے علاوہ سویل سوسائٹی آرگنائزیشن ،دوآبہ فانڈویشن ،پلان انٹرنیشنل ،یوتھ ایجوکیشنل فاونڈیشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

pic-23-9-16-b

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں

Next Post

لیہ ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے چھوٹے کاشت کاروں کا بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

Next Post

لیہ ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے چھوٹے کاشت کاروں کا بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

pic-23-9-16-bیونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب لیہ (صبح پا کستان)آلودگی سے پاک صاف شفاف ماحول کی فراہمی اور صحت وصفائی کے مقررہ معیار کے مطابق سرکاری اداروں کی کوششیں سول سائٹی کے تعاون اور معاونت سے ہی بارآور ہوسکتی ہے جس کے لیے غیر سرکاری تنظیموں کا کردار نمایاں اہمیت کا حامل ہے یہ بات ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم محمد منشاء میو نے سولیڈار انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مختلف یونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے اپنے صدارتی خطاب میں کہی ۔تقریب میں سولیڈار انٹرنیشنل کے پروگرام مینجرقاضی ثاقب نے پراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت،دائرہ کار اور صاف ماحول کی بیماریوں سے بچاو کی اہمیت پر تفصیلی بریفنگ دی۔ڈی ڈی او تعلیم غلام یاسین چشتی نے سکولوں میں صحت وصفائی کے بارئے میں آگاہی مہم ،پبلک ہیلتھ انجئیرنگ سے زاہد محمود نے سینٹیشن کے بارئے میں آگاہی دی۔تقریب میں یونین کونسل لوہانچ نشیب ،جکھڑ کی دہی تنظیموں کی مرد وخواتین کی کثیر تعداد کے علاوہ سویل سوسائٹی آرگنائزیشن ،دوآبہ فانڈویشن ،پلان انٹرنیشنل ،یوتھ ایجوکیشنل فاونڈیشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

pic-23-9-16-b

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.