• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2016
in First Page
0

 indexپاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں
جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے ، کوٹ سلطان کے شہریوں کی رائے
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے ،پاکستان کا بچہ بچہ ملک پر جان نثار کرنے کے لیے تیارہے ،پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ملکی دفاع کے لیے تیارہے ان خیا لات کا اظہا رشہریوں جنید خان تنگوانی ، شانی خان دستی ،طاہر مسعود مہار،رضا کاظی،سید شعیب شاہ ،قاری عبدالغفور رحیمی ، آصف رضا کھرل،مہر سجاد سمراء،محمد اسلم ملک ،حاجی انور گبر،حاجی سعید جھورڑ اور دیگر نے کیاہے انہوں نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اسے ماضی کی طرح اب کی بار بھی منہ کی کھانا پڑے گی انہوں نے کہا ہے ملک سلامتی اور دفاع کے لیے پاکستان ایک قوم ہیں اور ہر شہری دفاع پاکستان کے لیے فوج کے شانہ بشانہ جنگ کے لیے تیار ہے ، بھارت کو کشمیر یوں پر کیے جانے والے مظالم بند کرنا ہونگے شہریوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں اگر بھارت نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو انکھیں نوچ لیں گے ۔

pic23
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ

Post Views: 48
Tags: kotsultan news
Previous Post

چوبارہ ۔ پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار ۔۔۔۔۔۔

Next Post

لیہ ۔ یونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

Next Post

لیہ ۔ یونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

 indexپاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے ، کوٹ سلطان کے شہریوں کی رائے کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے ،پاکستان کا بچہ بچہ ملک پر جان نثار کرنے کے لیے تیارہے ،پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ملکی دفاع کے لیے تیارہے ان خیا لات کا اظہا رشہریوں جنید خان تنگوانی ، شانی خان دستی ،طاہر مسعود مہار،رضا کاظی،سید شعیب شاہ ،قاری عبدالغفور رحیمی ، آصف رضا کھرل،مہر سجاد سمراء،محمد اسلم ملک ،حاجی انور گبر،حاجی سعید جھورڑ اور دیگر نے کیاہے انہوں نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اسے ماضی کی طرح اب کی بار بھی منہ کی کھانا پڑے گی انہوں نے کہا ہے ملک سلامتی اور دفاع کے لیے پاکستان ایک قوم ہیں اور ہر شہری دفاع پاکستان کے لیے فوج کے شانہ بشانہ جنگ کے لیے تیار ہے ، بھارت کو کشمیر یوں پر کیے جانے والے مظالم بند کرنا ہونگے شہریوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں اگر بھارت نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو انکھیں نوچ لیں گے ۔

pic23 رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.