لیہ ۔ گرلز ہائی سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت 10معلمات اور 7اساتذہ غیرحاضر کوشوکاز نوٹس جاری
لیہ(صبح پا کستان)ای ڈی او تعلیم کا زنانہ مردانہ 3 ہائی سکولوں کا اچانک معائنہ گرلز ہائی سکول کی ہیڈ ...
لیہ(صبح پا کستان)ای ڈی او تعلیم کا زنانہ مردانہ 3 ہائی سکولوں کا اچانک معائنہ گرلز ہائی سکول کی ہیڈ ...
لیہ(رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی )ضلع کونسل،5میونسپل کمیٹیوں ،48یونین کونسلز میں122خواتین،55مزدور کسان،54یوتھ،1ٹیکنوکریٹ اور11اقلیتی نمائندوں کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل ...
لیہ(صبح پا کستان)انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان میں ناقص مارکنگ پر سٹوڈنٹس سراپا احتجاج بن گئے، سینکڑوں طلبا فیل ، ...
لیہ (صبح پا کستان) پو لیس ذرائع کے مطا بق لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے علا قے میں ...
لیہ (صبح پا کستان)قدرتی آفات سے نمٹنے اور کم سے کم نقصانا ت کے لئے مو ثر تر بیت و ...
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں محرم الحرام انتہا ئی عقیدت و احترام و مذہبی جو ش و خروش ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات و ریٹرنگ آفیسرز کی تقرری ، شیڈول کا ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈیڑھ برس میں دو مرتبہ درجہ چہارم کی بھرتیاں منسوخ،تیسری مرتبہ انٹرویو پراسس مکمل ہونے کے 5ماہ بعد ...
لیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے یوم عاشور کے موقع پر ایمرجنسی طبی سہولیات کے ...
لیہ (صبح پا کستان) پورے ملک کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ای ڈی او تعلیم کا زنانہ مردانہ 3 ہائی سکولوں کا اچانک معائنہ گرلز ہائی سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت 10معلمات جبکہ بوائز ہائی سکول کے 7اساتذہ غیرحاضر ،شوکاز نوٹس جاری،ای ڈی او تعلیم محمد منشا نے گذشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جیسل کلاسرہ کا اچانک معائنہ کیا دوران معائنہ ہیڈ مسٹریس ثریا جبین،ایس ایس ٹی کلثوم بی بی،ای ایس ٹی مسرت بی بی،ای ایس ٹی بلقیس بی بی،ای ایس ٹی آمنہ بی بی،ایس وی نجم النساء،پی ای ٹی آمنہ بتول،ایس ای ایس ای رباب عائشہ ،پی ایس ٹی کلثوم اختر،پی ایس ٹی سلمیٰ بی بی کو غیر حاضری کاشوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ ہیڈ مسٹریس کے خلاف سیکرٹری تعلیم پنجاب کو محکمانہ کاروائی کیلئے تحریر کردیاگیا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جیسل کلاسرہ اور بوائز ہائی سکول پہاڑ پور میں غیر حاضر اساتذہ جن میں ایس ایس ٹی عبدالغفور،ای ایس ٹی محمد شریف ،ایس ای ایس او ٹی محمد اشرف،ای ایس ٹی نجم ثاقب،پی ای ٹی ملازم حسین،جے سی شہباز غنی اور تحسین اقبال کو غیر حاضری کا شوکاز جاری کر دیاگیا ہے ۔