• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2016
in First Page
0

ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی
jamsheedلیہ(صبح پا کستان)رکن قومی اسمبلی و بانی عوامی راج پارٹی جمشید احمد خان دستی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب سے زرعی ٹیکس،ٹال ٹیکس محصولات کی مد میں 365ارب روپے سالانہ واجبات ادا کرنے والے خطہ میں ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا عام کسانوں کو نقصان ہو رہا ہے مگر صرف لاہور پر 800ارب روپے خرچ کرنے والے حکمران جنوبہ پنجاب میں دریا کو قابو کرنے کیلئے صرف 7ارب روپے بھی خرچ کرنے کو تیار نہیں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کوشش ہے کہ اس کے خطہ کے لوگ غریب اور پسماندہ ،ناخواندہ رہ کر ان کی غلامی کرتے رہیں انہون نے کہا کہ زرداری ،نواز ،عمران اور الطاف کے درمیان فروغ کرپشن پر اتفاق ہے اگر ایس نہ ہوت تو ملک میں احتساب عدالتیں اور کرپشن پر سزا موت کے بل کو منظور کرلیتے ،مزید کہا کہ جنوبی پنجاب میں ہیلتھ،تعلیم،تعمیرات پر دیکھاوے کا خرچ ہو رہا ہے لہذا حکمران این ایف سی ایوارڈزکے فنڈ ڈسٹرکٹ سطح پر جاری کریں ،جمشید خان دستی نے کہا کہ کرپشن بدعنوانی کے منصوبے سے عوام کو پہودی ایجنڈے کے تحت دو وقت کی روٹی چھین کر خونی انقلاب کیلئے تیار کیا جا رہا ہے ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اور راہنما سجن خان تنگوانی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

Next Post

لیہ ۔محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ کو بریفنگ

Next Post

لیہ ۔محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ کو بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی jamsheedلیہ(صبح پا کستان)رکن قومی اسمبلی و بانی عوامی راج پارٹی جمشید احمد خان دستی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب سے زرعی ٹیکس،ٹال ٹیکس محصولات کی مد میں 365ارب روپے سالانہ واجبات ادا کرنے والے خطہ میں ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا عام کسانوں کو نقصان ہو رہا ہے مگر صرف لاہور پر 800ارب روپے خرچ کرنے والے حکمران جنوبہ پنجاب میں دریا کو قابو کرنے کیلئے صرف 7ارب روپے بھی خرچ کرنے کو تیار نہیں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کوشش ہے کہ اس کے خطہ کے لوگ غریب اور پسماندہ ،ناخواندہ رہ کر ان کی غلامی کرتے رہیں انہون نے کہا کہ زرداری ،نواز ،عمران اور الطاف کے درمیان فروغ کرپشن پر اتفاق ہے اگر ایس نہ ہوت تو ملک میں احتساب عدالتیں اور کرپشن پر سزا موت کے بل کو منظور کرلیتے ،مزید کہا کہ جنوبی پنجاب میں ہیلتھ،تعلیم،تعمیرات پر دیکھاوے کا خرچ ہو رہا ہے لہذا حکمران این ایف سی ایوارڈزکے فنڈ ڈسٹرکٹ سطح پر جاری کریں ،جمشید خان دستی نے کہا کہ کرپشن بدعنوانی کے منصوبے سے عوام کو پہودی ایجنڈے کے تحت دو وقت کی روٹی چھین کر خونی انقلاب کیلئے تیار کیا جا رہا ہے ۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.