• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ کو بریفنگ

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2016
in First Page
0

محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ کو بریفنگ
pic-28-9-16لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کے مقد س ایام کے دوران ضلع لیہ میں 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی کور دینے کے لیے ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ سپیشل برانچ کے افسران و اہلکاران اپنی خدمات تندہی ،محنت ،و لگن سے سرانجام دیں تاکہ ضلع میں امن وامان کے قیام کو یقینی بنایا جاسکے یہ بات ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ نے ضلع لیہ میں سیکورٹی انتظامات کے جائزہ کے موقع پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ڈی ایس پی سپیشل برانچ ملک خلیل احمد نے ضلع لیہ میں محرم الحرام کے دوران سپیشل برانچ کے تحت امن وامان کے قیام و شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات جن میں اراکین امن کمیٹی ،لائسنس داران کے ساتھ اجلاسز ڈیوٹی روسٹر منظم ترتیب ،روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس کی تیاری،فیلڈ سٹاف کا موثر کیمونی کیشن ،اطلاعات کی فوری فراہمی،ضلع پولیس سے موثررابطہ،دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے معاونت و مشاورت ایسے امور کے بارئے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ایس ایس پی نے ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے مکمل پیشہ وارانہ ذمہ داری سے خدمات سرانجام دینے کے ضرورت پر زور دیا۔اجلاس میں منظور خان میرانی ،سید باقر حسین شاہ ،صفدرحسین خان،سرفراز احمد ودیگر متعلقہ افسران موجودتھے ۔بعدازاں انہوں نے لیہ،کروڑ ،کوٹ سلطان میں مختلف روٹس کا بھی معائنہ کیا۔

pic-28-9-16

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی

Next Post

کورکمانڈر ملتان کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر ز میں محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

Next Post

کورکمانڈر ملتان کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر ز میں محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ کو بریفنگ pic-28-9-16لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کے مقد س ایام کے دوران ضلع لیہ میں 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی کور دینے کے لیے ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ سپیشل برانچ کے افسران و اہلکاران اپنی خدمات تندہی ،محنت ،و لگن سے سرانجام دیں تاکہ ضلع میں امن وامان کے قیام کو یقینی بنایا جاسکے یہ بات ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ نے ضلع لیہ میں سیکورٹی انتظامات کے جائزہ کے موقع پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ڈی ایس پی سپیشل برانچ ملک خلیل احمد نے ضلع لیہ میں محرم الحرام کے دوران سپیشل برانچ کے تحت امن وامان کے قیام و شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات جن میں اراکین امن کمیٹی ،لائسنس داران کے ساتھ اجلاسز ڈیوٹی روسٹر منظم ترتیب ،روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس کی تیاری،فیلڈ سٹاف کا موثر کیمونی کیشن ،اطلاعات کی فوری فراہمی،ضلع پولیس سے موثررابطہ،دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے معاونت و مشاورت ایسے امور کے بارئے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ایس ایس پی نے ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے مکمل پیشہ وارانہ ذمہ داری سے خدمات سرانجام دینے کے ضرورت پر زور دیا۔اجلاس میں منظور خان میرانی ،سید باقر حسین شاہ ،صفدرحسین خان،سرفراز احمد ودیگر متعلقہ افسران موجودتھے ۔بعدازاں انہوں نے لیہ،کروڑ ،کوٹ سلطان میں مختلف روٹس کا بھی معائنہ کیا۔

pic-28-9-16

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.