• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورکمانڈر ملتان کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر ز میں محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2016
in First Page
0

کورکمانڈر ملتان کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر ز میں محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

 کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد

ملتان(صبح پا کستان ) کورہیڈ کوارٹر زملتان میں کی زیر صدارت سنےئر آرمی افسران اور سول انتظامیہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام کے حوالے سے کیے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں پر مکمل بریفنگ بھی دی۔
لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے مجموعی طور پر سیکورٹی صورت حال کی بہتری کے لئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کے تسلسل پر زور دیا۔ کورکمانڈر نے انٹیلی جنس اداروں کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کے لئے کہا۔
اجلاس کے دوران پاک فوج کی طرف سے مکمل یقین دہانی کرائی گئی کہ جب بھی سول انتظامیہ کو فوج کی مدد کی ضرورت پڑے گی ۔
پاک فوج کے افسران اور جوان محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر سول انتظامیہ کی بھرپور مدد بھی کریں گے۔
اجلاس میں اعلیٰ فوجی حکام اور سول انتظامیہ کے عہدیداران اور نمائندگان نے شرکت کی۔

patti-28-09-2016

Post Views: 32
Previous Post

لیہ ۔محرم الحرام کے دوران 1778 مجالس عزا ء اور133عزاء داری کے جلوس بر آمد ہوں گے ایس ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان سید بہار احمد شاہ کو بریفنگ

Next Post

بھارتی جنگی جنون ….. عفت

Next Post
بھارتی جنگی جنون …..  عفت

بھارتی جنگی جنون ..... عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کورکمانڈر ملتان کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر ز میں محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

 کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد

ملتان(صبح پا کستان ) کورہیڈ کوارٹر زملتان میں کی زیر صدارت سنےئر آرمی افسران اور سول انتظامیہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام کے حوالے سے کیے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں پر مکمل بریفنگ بھی دی۔ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے مجموعی طور پر سیکورٹی صورت حال کی بہتری کے لئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کے تسلسل پر زور دیا۔ کورکمانڈر نے انٹیلی جنس اداروں کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کے لئے کہا۔ اجلاس کے دوران پاک فوج کی طرف سے مکمل یقین دہانی کرائی گئی کہ جب بھی سول انتظامیہ کو فوج کی مدد کی ضرورت پڑے گی ۔ پاک فوج کے افسران اور جوان محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر سول انتظامیہ کی بھرپور مدد بھی کریں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ فوجی حکام اور سول انتظامیہ کے عہدیداران اور نمائندگان نے شرکت کی۔

patti-28-09-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.