• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارتی جنگی جنون ….. عفت

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2016
in کالم
0
بھارتی جنگی جنون …..  عفت

بھارتی جنگی جنون

images-2

عفت

بھارتی جنگی جنون کیا گل کھلائے گا ؟ ہم محض اندازہ ہی لگا سکتے ۔سرحدوں پہ بلا اشتعال فائرنگ اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی ویسے بھی ہندوستان کا وطیرہ بن چکا ہے ۔ہماری نسل جنگ کے اثرات سے بے خبر ہے ۔اس صورتحال میں جبکہ ہمارا دشمن ہمارے وطن پہ دانت تیز کرنے کے درپے ہے ہماری حب الوطنی کا کیا تقاضہ ہے۔۔ سچ پوچھیں تو اپنے دامن میں چھید ہیں ہم نے وطن کی حفاظت سے متعلق ہر کام فوج کی صوابدید پہ چھوڑ رکھا ہے۔ ملکی حالات کے پیش نظر تو تقاضہ محبت تو یہ ہے کہ ہوش کے ناخن لیے جائیں اب یہ ناخن کہاں سے ملیں گے ا س بارے کہنا مشکل ہے۔
میڈیا نے بھی چپ سادھ رکھی ہے ۔میرے ذاتی خیال میں ہمیں اب اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے۔ اب وہ وقت آگیا کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں ۔کیا ہم کمزور ہیں اس ضمن میں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ذاتی لڑائیوں کو پس پشت ڈال کر ایک قوم کا نعرہ لگائیں۔اس موقعے پہ پی ٹی آئی کو بھی حکومت سے اپنے اختلافات کا بوریا بستر سمیٹ دینا چاھیے ۔
یہ وقت نہیں ہے لڑنے کا
یہ وقت ہے مل کے چلنے کا
عوام بھی ایک مٹھی کی طرح باہم متحد ہو کے اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو۔
جنگ درحقیقت ایک بری چیز ہے کیونکہ املاک کےنقصان کے سا تھ بے گناہ جانیں اس کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں اور اگر خدانخواستہ حالات اس جنگ کو ایٹمی جنگ کی نہج پہ لے جاتے ہیں تودونوں ممالک اپنے کئی علاقے صفحہ ہستی سے مٹا ڈالیں گے۔یہ بھی ممکن ہے اتحادی ممالک کی وجہ سے یہ جنگ عظیم سوم میں بدل جائے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ہر ملک اپنے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اس جنگ کو آڑ کے طور پہ استعمال کر سکتا۔ سو ان تمام باتوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے بہتری اسی میں ہے کہ بھارت اپنے جنگی جنون سے باز رہے ۔

images-1

Post Views: 33
Tags: urdu column by iffat
Previous Post

کورکمانڈر ملتان کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر ز میں محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

Next Post

لیہ ۔محرم الحرام میں بھرپور سیکورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے گا۔کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء

Next Post

لیہ ۔محرم الحرام میں بھرپور سیکورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے گا۔کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

بھارتی جنگی جنون

images-2

عفت

بھارتی جنگی جنون کیا گل کھلائے گا ؟ ہم محض اندازہ ہی لگا سکتے ۔سرحدوں پہ بلا اشتعال فائرنگ اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی ویسے بھی ہندوستان کا وطیرہ بن چکا ہے ۔ہماری نسل جنگ کے اثرات سے بے خبر ہے ۔اس صورتحال میں جبکہ ہمارا دشمن ہمارے وطن پہ دانت تیز کرنے کے درپے ہے ہماری حب الوطنی کا کیا تقاضہ ہے۔۔ سچ پوچھیں تو اپنے دامن میں چھید ہیں ہم نے وطن کی حفاظت سے متعلق ہر کام فوج کی صوابدید پہ چھوڑ رکھا ہے۔ ملکی حالات کے پیش نظر تو تقاضہ محبت تو یہ ہے کہ ہوش کے ناخن لیے جائیں اب یہ ناخن کہاں سے ملیں گے ا س بارے کہنا مشکل ہے۔ میڈیا نے بھی چپ سادھ رکھی ہے ۔میرے ذاتی خیال میں ہمیں اب اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے۔ اب وہ وقت آگیا کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں ۔کیا ہم کمزور ہیں اس ضمن میں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ذاتی لڑائیوں کو پس پشت ڈال کر ایک قوم کا نعرہ لگائیں۔اس موقعے پہ پی ٹی آئی کو بھی حکومت سے اپنے اختلافات کا بوریا بستر سمیٹ دینا چاھیے ۔ یہ وقت نہیں ہے لڑنے کا یہ وقت ہے مل کے چلنے کا عوام بھی ایک مٹھی کی طرح باہم متحد ہو کے اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو۔ جنگ درحقیقت ایک بری چیز ہے کیونکہ املاک کےنقصان کے سا تھ بے گناہ جانیں اس کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں اور اگر خدانخواستہ حالات اس جنگ کو ایٹمی جنگ کی نہج پہ لے جاتے ہیں تودونوں ممالک اپنے کئی علاقے صفحہ ہستی سے مٹا ڈالیں گے۔یہ بھی ممکن ہے اتحادی ممالک کی وجہ سے یہ جنگ عظیم سوم میں بدل جائے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ہر ملک اپنے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اس جنگ کو آڑ کے طور پہ استعمال کر سکتا۔ سو ان تمام باتوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے بہتری اسی میں ہے کہ بھارت اپنے جنگی جنون سے باز رہے ۔

images-1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.