• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی سہہ روزہ مہم کا افتتاح

webmaster by webmaster
ستمبر 27, 2016
in First Page
0

pic-26-9-16ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی سہہ روزہ مہم کا افتتاح
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو زندگی بھرکی معذوری سے محفوظ بنا کر معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لیے انسداد پولیو مہم کے سو فی صد اہداف کا حصول والدین اور محکمہ صحت کی خصوصی ٹیموں کی اہم ذمہ داری ہے جس کے حصول کے لیے موثر مانیٹرنگ کے تحت پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنا ر کیاجائے ۔یہ با ت انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلاکرسہ روزہ انسداد پولیوکی قومی مہم کے افتتاح کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن ،ڈی او ایچ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامیٹہ،ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹرغلام ہاشم اوردیگر متعلقہ افسران موجودتھے۔اس موقع پر بریفینگ کے دوران ای ڈی اوصحت نے بتایا کہ ضلع بھر کے پانچ سال تک کی عمر کے 3لاکھ 18ہزار 924بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے محکمہ صحت کی 790خصوصی ٹیمیں سرگرم عمل ہیں ۔ڈی سی او نے محکمہ صحت کے حکام کو موثر مانیٹرنگ کے ذریعے سو فی صد اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔اس موقع پر ڈی سی او ،ای ڈی او ،ایم ایس ،ڈی ڈی او ایچ وڈاکٹرزنے بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلاکر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

pic-26-9-16
ضلع لیہ میں سہ روزہ پولیو کی مانیٹرنگ کے لیے ڈاکٹر ضیاء الحسن نے چک نمبر136ٹی ڈی اے،سمی پوربھاگل،چوک اعظم ،339ٹی ڈی ائے،شیر گڑھ،نواں کوٹ کو دورہ کیا اور پولیوٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈی ڈی او ایچ چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار چودھری نے بتایا کہ تحصیل چوبارہ کے پانچ سال تک عمر کے 43867بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے137خصوصی ٹیمیں کام کررہی ہیں ۔اس موقع ای ڈی او نے ڈور مارگنگ و متعلقہ ریکارڈ چیک کیا۔

Post Views: 47
Tags: layyah news
Previous Post

Pakistan never allows anyone to use its soil for violence: Basit

Next Post

کوٹ سلطان ۔شہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم

Next Post

کوٹ سلطان ۔شہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

pic-26-9-16ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی سہہ روزہ مہم کا افتتاح لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو زندگی بھرکی معذوری سے محفوظ بنا کر معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لیے انسداد پولیو مہم کے سو فی صد اہداف کا حصول والدین اور محکمہ صحت کی خصوصی ٹیموں کی اہم ذمہ داری ہے جس کے حصول کے لیے موثر مانیٹرنگ کے تحت پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنا ر کیاجائے ۔یہ با ت انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلاکرسہ روزہ انسداد پولیوکی قومی مہم کے افتتاح کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن ،ڈی او ایچ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامیٹہ،ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹرغلام ہاشم اوردیگر متعلقہ افسران موجودتھے۔اس موقع پر بریفینگ کے دوران ای ڈی اوصحت نے بتایا کہ ضلع بھر کے پانچ سال تک کی عمر کے 3لاکھ 18ہزار 924بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے محکمہ صحت کی 790خصوصی ٹیمیں سرگرم عمل ہیں ۔ڈی سی او نے محکمہ صحت کے حکام کو موثر مانیٹرنگ کے ذریعے سو فی صد اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔اس موقع پر ڈی سی او ،ای ڈی او ،ایم ایس ،ڈی ڈی او ایچ وڈاکٹرزنے بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلاکر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

pic-26-9-16 ضلع لیہ میں سہ روزہ پولیو کی مانیٹرنگ کے لیے ڈاکٹر ضیاء الحسن نے چک نمبر136ٹی ڈی اے،سمی پوربھاگل،چوک اعظم ،339ٹی ڈی ائے،شیر گڑھ،نواں کوٹ کو دورہ کیا اور پولیوٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈی ڈی او ایچ چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار چودھری نے بتایا کہ تحصیل چوبارہ کے پانچ سال تک عمر کے 43867بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے137خصوصی ٹیمیں کام کررہی ہیں ۔اس موقع ای ڈی او نے ڈور مارگنگ و متعلقہ ریکارڈ چیک کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.