لیہ ۔سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں ن گے ۔ڈی سی او
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 790خصوصی ٹیمیں پا نچ سال تک کی عمر ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 790خصوصی ٹیمیں پا نچ سال تک کی عمر ...
حکمران جماعت کی طرف سے جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ واءس چیئرمین کنفرم عابد انوار علوی ...
لیہ(صبح پا کستان)قابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران میں انعامات کی تقسیم کاسلسلہ جاری ،آفیسرآف دی منتھ میں یادگاری مگ ...
لیہ (صبح پا کستان ) فوڈ انسپکٹر کا چھاپہ ،تھانہ پیر جگی کی حدو د میں ناقص اور مضر صحت ...
لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کا دریائی کٹاو سے متاثرہ علاقے بکھری احمد خان و ...
لیہ(صبح پا کستان ) ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے کھلاڑیوں کو بہتر ...
لیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ اور معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعد د ترقیاتی ...
نماز جنازہ کل جمعہ کے دن دس بجے بھکر میں ادا کی جائے گی تین ہزار کے قریب گیت لکھے ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پنجاب کے سرکاری محکموں میں ترقیاتی بجٹ کافقدان،رواں سال میں 14ارب کے منصوبے بجٹ جاری نہ ہونے پرشروع ...
میاں محمد سلیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چئیر مین منتخب چوک اعظم (صبح پا کستان) میاں محمد سلیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 790خصوصی ٹیمیں پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے کا م کر یں گی ۔ سو فیصد نتا ئج کے حصول کے لئے مو ثر مانیٹرنگ کا عمل بروئے کار لا یا جا ئے ۔ یہ با ت ڈی سی او واجد علی شاہ نے19سے 22دسمبر سہ روزہ پو لیو مہم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ضلع لیہ میں تین روزہ پو لیو مہم کے لئے خصوصی ٹریننگ کا عمل جاری ہے اور پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے تحصیل لیہ میں 406، کر وڑ میں247جبکہ چوبا رہ میں 137خصوصی ٹیمیں کا م کر یں گی ۔ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی سی او لیہ نے پو لیو مہم کے دوران خصوصی ٹیمو ں کو سیکو رٹی کور فراہم کر نے ، مو ثر ما نیٹرنگ کے ذریعے سو فیصد اہداف کے حصول کو یقینی بنا نے اور سوشل ویلفیئر ، تعلیم ،ٹریفک پولیس ، محکمہ اوقاف ، ریو نیوو ٹی ایم ایز کے متعلقہ حکا م کو مشترکہ کو ششیں بروئے کا ر لا نے کی ہدایت کی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، ڈی ایم او عثما ن منیر بخاری ، اے سی لیہ عابد حسین ، ای ڈی او ایجو کیشن محمد منشاء میو ، پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر اشرف جا وید ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمن خان ، ڈاکٹر بشیر احمد سمرا ، ڈی ڈی او ایچ لیہ ،چوبا رہ ڈاکٹر غلام ہاشم ، ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری ، ڈی ایس وی ظفر عباس ، انسپکٹر سیکورٹی محمد طارق ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔