ڈیرہ غازیخان۔ سرکاری واجبات کی وصولی میں کوتاہی اور عدم دلچسپی ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی۔ممبر ٹیکسز پنجاب ڈاکٹر محمد شعیب طارق وڑائچ
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس،مائنز اینڈ منرل،ریونیو اور دیگر متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کے افسران اہداف کے ...














