• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ نہ کرپشن کریں گے اور نہ کر نے دیں گے ۔وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ نہ کرپشن کریں گے اور نہ کر نے دیں گے ۔وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر

ڈیرہ غازیخان ۔ نہ کرپشن کریں گے اور نہ کر نے دیں گے ۔وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)۔وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیات زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تعلیم ،ہیلتھ اور ریفارم کے منشور پر کام کررہی ہے ملک کا ہر بچہ ایک لاکھ 70ہزار روپے کا مقروض ہے۔اب ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کا ساتھ دیکر قرض سے نجات حاصل کرنی ہے یا نئی نسل کو بھی قرض میں جھونکنا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کرپشن کرے گی نہ کرنے دے گی۔انہوں نے یہ بات غازی یونیورسٹی میں جاری سپورٹس اور کلچرل گالا کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ کی غازی یونیورسٹی کے طلبہ کو بیرون ملک اعلی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے مواقع فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان غیور ، بہادر اور ٹیلنٹڈ لوگوں کی دھرتی ہے اس نے زرتاج گل کو "دھی رانی”کا درجہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم سب بڑا بدلہ ہے علم سے فرسودہ رسوم و رواج کا خاتمہ کرنا ہے وائس چانسلر غازی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے کہا کہ غازی یونیورسٹی میں مزید دس انسٹی ٹیوٹ اور سکولز قائم کرنے جارہے ہیں یونیورسٹی میں ہر وہ مضمون لائیں گے جو اس خطہ کا بچہ پڑھنا چاہے گا۔نئے کیمپس کی تعمیر جلد شروع کردی جائیگی۔تقریب سے پروفیسر مقصود رضوی اور دیگر نے بھی خطاب کیا طلباء و طالبات نے ملی نغمے اور خاکے پیش کئے۔سرائیکی،بلوچی،پنجابی،اور پختون رقص کے ساتھ علاقائی ڈریس شو بھی پیش کیا گیا۔اس موقع پر بتایا گیا کہ پروفیسر عمران لودھی سپورٹس ، پروفیسر سمیر بانو طالبات کے مقابلے اور پروفیسر مقصود رضوی ڈرامے اور خاکوں کے مقابلوں کی نگرانی کررہے ہیں۔پروفیسر شعیب رضا، پروفیسر محمد علی تارڑ اور دیگر اساتذہ،طلباء و طالبات موجود تھے .

Post Views: 31
Tags: DG khan news
Previous Post

بھکر۔سرکاری محکمہ جات میں غفلت اورتاخیر کو قطعاًبرداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر وقاص رشید

Next Post

مظفر گڑھ جھنگ روڈ پر لنگر سراءے کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر

Next Post
مظفر گڑھ  جھنگ روڈ پر لنگر سراءے کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر

مظفر گڑھ جھنگ روڈ پر لنگر سراءے کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)۔وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیات زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تعلیم ،ہیلتھ اور ریفارم کے منشور پر کام کررہی ہے ملک کا ہر بچہ ایک لاکھ 70ہزار روپے کا مقروض ہے۔اب ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کا ساتھ دیکر قرض سے نجات حاصل کرنی ہے یا نئی نسل کو بھی قرض میں جھونکنا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کرپشن کرے گی نہ کرنے دے گی۔انہوں نے یہ بات غازی یونیورسٹی میں جاری سپورٹس اور کلچرل گالا کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ کی غازی یونیورسٹی کے طلبہ کو بیرون ملک اعلی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے مواقع فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان غیور ، بہادر اور ٹیلنٹڈ لوگوں کی دھرتی ہے اس نے زرتاج گل کو "دھی رانی"کا درجہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم سب بڑا بدلہ ہے علم سے فرسودہ رسوم و رواج کا خاتمہ کرنا ہے وائس چانسلر غازی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے کہا کہ غازی یونیورسٹی میں مزید دس انسٹی ٹیوٹ اور سکولز قائم کرنے جارہے ہیں یونیورسٹی میں ہر وہ مضمون لائیں گے جو اس خطہ کا بچہ پڑھنا چاہے گا۔نئے کیمپس کی تعمیر جلد شروع کردی جائیگی۔تقریب سے پروفیسر مقصود رضوی اور دیگر نے بھی خطاب کیا طلباء و طالبات نے ملی نغمے اور خاکے پیش کئے۔سرائیکی،بلوچی،پنجابی،اور پختون رقص کے ساتھ علاقائی ڈریس شو بھی پیش کیا گیا۔اس موقع پر بتایا گیا کہ پروفیسر عمران لودھی سپورٹس ، پروفیسر سمیر بانو طالبات کے مقابلے اور پروفیسر مقصود رضوی ڈرامے اور خاکوں کے مقابلوں کی نگرانی کررہے ہیں۔پروفیسر شعیب رضا، پروفیسر محمد علی تارڑ اور دیگر اساتذہ،طلباء و طالبات موجود تھے .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.