• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھکر۔سرکاری محکمہ جات میں غفلت اورتاخیر کو قطعاًبرداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر وقاص رشید

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بھکر۔سرکاری محکمہ جات  میں غفلت اورتاخیر کو قطعاًبرداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر وقاص رشید

بھکر۔سرکاری محکمہ جات میں غفلت اورتاخیر کو قطعاًبرداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر وقاص رشید

بھکر( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر وقاص رشیدنے کہاہے کہ عوام الناس کے مسائل کاترجیحی بنیادوں پر حل یقینی بناکر ان کو بھرپور ریلیف کی فراہمی تمام سرکاری محکمہ جات کی اولین ذمہ داری ہے جس کی تکمیل میں غفلت اورتاخیر کو قطعاًبرداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں عوامی مسائل سنتے ہوئے کہی۔انہوں نے عوامی مسائل پر مبنی درخواستیں وصول کیں اوران مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکموں کے سربراہان کو احکامات جاری کیے۔ڈپٹی کمشنر نے سرکاری محکموں کے دفاتر میں عوام کیلئے آسان رسائی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی مسائل کے بلاتاخیر حل کو یقینی بنایاجائے اورعوام کو انتظار کی زحمت سے دوچار نہ کیاجائے

Tags: bhakar news
Previous Post

لیہ ۔جسٹس آف پیس کے اختیارات کی کمی ، وکلاء نے غیر آ ئینی اقدام قرار دے دیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ نہ کرپشن کریں گے اور نہ کر نے دیں گے ۔وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
بھکر( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر وقاص رشیدنے کہاہے کہ عوام الناس کے مسائل کاترجیحی بنیادوں پر حل یقینی بناکر ان کو بھرپور ریلیف کی فراہمی تمام سرکاری محکمہ جات کی اولین ذمہ داری ہے جس کی تکمیل میں غفلت اورتاخیر کو قطعاًبرداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں عوامی مسائل سنتے ہوئے کہی۔انہوں نے عوامی مسائل پر مبنی درخواستیں وصول کیں اوران مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکموں کے سربراہان کو احکامات جاری کیے۔ڈپٹی کمشنر نے سرکاری محکموں کے دفاتر میں عوام کیلئے آسان رسائی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی مسائل کے بلاتاخیر حل کو یقینی بنایاجائے اورعوام کو انتظار کی زحمت سے دوچار نہ کیاجائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.