مظفرگڑھ{ صبح پا کستان}مظفر گڑھ جھنگ روڈ پر لنگر سراءے کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر ، ابتدائی اطلاعات کے مطا بق حادثہ میں تین افراد ہلاک ، بیس سے زیادہ ذخمی ۔9 افراد کی حالت تشویش ناک ، ریسکو ذرائع کے مطا بق بس سخی سرور سے فیصل آ با جا رہی تھی ۔ ریسکو 1122 کی ٹیموں نے جا ءے حا دثہ پر پہنچ کر تمام زخمیوں اور لا شوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










