• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔پی ٹی آئی ورکر ز کی میٹنگ7اپریل بروز اتوار شام پانچ بجے فرید آبادنزد ٹاور ہو گی ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ ملکی ترقی اور لوکل مسائل کے حل کے لیے عوام کی شراکت انتہائی ضروری ہے اس سلسلہ میں ڈیرہ غازی خان میں زبانی خرچ نہیں بلکہ عملی اور شعوری کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے وہ مسائل اور انکے حل بارے میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں اس حوالے سے مورخہ7اپریل بروز اتوار شام پانچ بجے فرید آبادنزد ٹاور ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ڈی جی خان کے پی ٹی آئی ورکر ز اور وہ تمام باشعور شہری جو ڈی جی خان اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں اس اہم میٹنگ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں کیونکہ اس میٹنگ میں پہلے سے قائم ٹاسک فورسز کو ری آرگنائز کیا جائے گا ۔

Post Views: 24
Tags: DG khan news
Previous Post

کروڑلعل عیسن . ایم این اے عبد المجید خان نیازی کی جا نب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مریضوں کےلئے پچاس ہزار روپے نقد عطیہ اور دیگر سامان کی فراہمی

Next Post

مودی حکومت کی جنگ کا ماحول بناکرانتخابات جیتنے کی سازش بےنقاب ہوچکی، وزیراعظم

Next Post
تیل و گیس کے ایشیا کے سب سے بڑے ذخائر پر قوم کو خوشخبری دوں گا، وزیراعظم

مودی حکومت کی جنگ کا ماحول بناکرانتخابات جیتنے کی سازش بےنقاب ہوچکی، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ ملکی ترقی اور لوکل مسائل کے حل کے لیے عوام کی شراکت انتہائی ضروری ہے اس سلسلہ میں ڈیرہ غازی خان میں زبانی خرچ نہیں بلکہ عملی اور شعوری کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے وہ مسائل اور انکے حل بارے میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں اس حوالے سے مورخہ7اپریل بروز اتوار شام پانچ بجے فرید آبادنزد ٹاور ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ڈی جی خان کے پی ٹی آئی ورکر ز اور وہ تمام باشعور شہری جو ڈی جی خان اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں اس اہم میٹنگ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں کیونکہ اس میٹنگ میں پہلے سے قائم ٹاسک فورسز کو ری آرگنائز کیا جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.