کروڑلعل عیسن{ صبح پا کستان } ایم این اے عبد المجید خان نیازی کی جا نب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر کے مریضوں کے علاج معالجہ ، ادویات کی فراہمی اور پانی کی سہو لت کے لئے پچاس ہزار روپے نقد عطیہ اورواٹرڈسپوزل اور دیگر سامان کی فراہمی
صدرانجمن تاجران حاجی مختارحسین نے گزشتہ رات ایم این اے مجیدخان نیازی کی طرف سے منعقدہ تقریب اور ھسپتال وزٹ کے دوران ٹی ایچ کیو ھسپتال کروڑ کے لئے ڈونیٹشن کے کءے گءے اعلان کو عملی جامع پہناتے ہوئے ایم ایس قیصر فرید کو نقد رقم پچاس ہزار روپے اور دیگر سامان دیا اس موقعہ پر سنئیرنائب صدر سیدممتازحسین شاہ انفارمیشن سیکرٹری قاضی شاہ زمان عامرخلیل حاجی سلیم مغل محمدطاہر سلیم مغل ودیگر ڈاکٹر اور سٹاف بھی موجود تھے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails






