• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔خاندانی منصوبہ بندی پر عمل نہ کرنے والوں کو حکومت کی کسی بھی انسنٹیو سکیم میں شامل نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔خاندانی منصوبہ بندی پر عمل نہ کرنے والوں کو حکومت کی کسی بھی انسنٹیو سکیم میں شامل نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ حکومت عوام کی صحت پر فوکس کررہی ہے ماں اور بچہ کی بہتر صحت کے لئے خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرنا ہوگا اور مستقبل میں خاندانی منصوبہ بندی پر عمل نہ کرنے والوں کو حکومت کی کسی بھی انسنٹیو سکیم میں شامل نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے انہوں نے یہ بات دیہی مرکز صحت سرور والی میں ہفتہ غذائیت مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی قبل ازیں انہوں نے نیوٹریشن ویک کا افتتاح اور سٹالز کا معائنہ کیا اس
موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر خلیل احمد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد حسین مگسی،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر زوہیب حسن،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر کامران اصغر،ایس ایم او ڈاکٹر عبدالغفور لغاری، نوشین زہرا اور دیگر موجود تھے ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ عوام کے مسائل کا بروقت حل تلاش کرنے کے لئے محلہ سطح پر عوامی ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے اور بہت جلد عوام کے ساتھ ملکر عملی کام شروع کردیا جائیگا۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر خلیل احمد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد حسین مگسی ،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر اور دیگر نے بتایا کہ آٹھ سے تیرہ اپریل تک نیوٹریشن ویک منایا جارہا ہے مہم کے دوران کی تمام آبادی کو فوکس کیا جائیگا۔بچوں اور خواتین کی سکریننگ کی جائیگی۔چھ ماہ سے چوبیس ماہ کے بچوں کو وٹامن اور معدنیات سے بھرپور خوراک کے ساشے اور دو سال سے پانچ سال تک بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کی ادویات دی جائیں گی۔حاملہ خواتین کو خون کی کمی دور کرنے کے لئے فولک ایسڈ کی گولیاں اور اہل جوڑوں کو مانع حمل کی ادویات دی جائیں گی۔مہم کے دوران1124 لیڈی ہیلتھ ورکرز،59 لیڈی ہیلتھ وزیٹرز،49 سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروئزرز اور دیگر عملہ حصہ لے گا۔متوازن غذا کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے گھر گھر مہم چلائی جائیگی۔

Post Views: 41
Tags: DG khan news
Previous Post

Marketing Team NUML university Minawali vist to Danish Sachool, Fazilpur

Next Post

امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

Next Post
امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ حکومت عوام کی صحت پر فوکس کررہی ہے ماں اور بچہ کی بہتر صحت کے لئے خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرنا ہوگا اور مستقبل میں خاندانی منصوبہ بندی پر عمل نہ کرنے والوں کو حکومت کی کسی بھی انسنٹیو سکیم میں شامل نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے انہوں نے یہ بات دیہی مرکز صحت سرور والی میں ہفتہ غذائیت مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی قبل ازیں انہوں نے نیوٹریشن ویک کا افتتاح اور سٹالز کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر خلیل احمد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد حسین مگسی،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر زوہیب حسن،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر کامران اصغر،ایس ایم او ڈاکٹر عبدالغفور لغاری، نوشین زہرا اور دیگر موجود تھے ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ عوام کے مسائل کا بروقت حل تلاش کرنے کے لئے محلہ سطح پر عوامی ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے اور بہت جلد عوام کے ساتھ ملکر عملی کام شروع کردیا جائیگا۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر خلیل احمد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد حسین مگسی ،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر اور دیگر نے بتایا کہ آٹھ سے تیرہ اپریل تک نیوٹریشن ویک منایا جارہا ہے مہم کے دوران کی تمام آبادی کو فوکس کیا جائیگا۔بچوں اور خواتین کی سکریننگ کی جائیگی۔چھ ماہ سے چوبیس ماہ کے بچوں کو وٹامن اور معدنیات سے بھرپور خوراک کے ساشے اور دو سال سے پانچ سال تک بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کی ادویات دی جائیں گی۔حاملہ خواتین کو خون کی کمی دور کرنے کے لئے فولک ایسڈ کی گولیاں اور اہل جوڑوں کو مانع حمل کی ادویات دی جائیں گی۔مہم کے دوران1124 لیڈی ہیلتھ ورکرز،59 لیڈی ہیلتھ وزیٹرز،49 سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروئزرز اور دیگر عملہ حصہ لے گا۔متوازن غذا کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے گھر گھر مہم چلائی جائیگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.