• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد ۔ جنرل میکنزی کے دورہ پاکستان کے بعد امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ کمانڈر سینٹ کام جنرل میکنزی نے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے خطے کی سلامتی واستحکام کیلئے امریکی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جنرل میکنزی نے کمانڈر سینٹ کام بننے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ کیا جس میں انہوں نے اعلیٰ پاکستانی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔جنرل میکنزی وزیراعظم عمران خان، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سیکرٹری خارجہ سے ملے جبکہ انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کیں۔ان ملاقاتوں میں جنرل میکنزی نے خطے کی سلامتی اور استحکام کے لئے امریکی عزم دہرایا۔ کمانڈر سینٹ کام نے افغان امن مذاکرات میں پاکستانی کردار پر بات کی۔ جنرل میکنزی کو کالعدم تنظیموں کیخلاف حالیہ حکومتی کارروائیوں سے آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزیردفاع پرویز خٹک اورسیکریٹری خارجہ تحمینہ جنجوعہ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ملاقات میں خطے کی جیو سٹریٹجک صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کی جانب سے کی جانے والی مخلصانہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاک بھارت کشیدگی پربات چیت کے دوران وزیراعظم نے امن کیلئے اٹھائے گئے حالیہ پاکستانی اقدامات پر روشنی ڈالی اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں اورکامیابیوں سے جنرل میکنزی کو آگاہی دی۔

قبل ازیں امریکی کمانڈر نے پاکستان بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے بین الاقوامی پانیوں میں قزاقی کے تدارک کیلئے پاکستانی اقدامات اور باہمی تعاون کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کنتھ میکنزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال ، افغان امن اور پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔خاندانی منصوبہ بندی پر عمل نہ کرنے والوں کو حکومت کی کسی بھی انسنٹیو سکیم میں شامل نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب نے معذورافرادکوصحت انصاف کارڈ دینے کی منظوری دےدی

Next Post
لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب نے معذورافرادکوصحت انصاف کارڈ دینے کی منظوری دےدی

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب نے معذورافرادکوصحت انصاف کارڈ دینے کی منظوری دےدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد ۔ جنرل میکنزی کے دورہ پاکستان کے بعد امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ کمانڈر سینٹ کام جنرل میکنزی نے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے خطے کی سلامتی واستحکام کیلئے امریکی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جنرل میکنزی نے کمانڈر سینٹ کام بننے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ کیا جس میں انہوں نے اعلیٰ پاکستانی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔جنرل میکنزی وزیراعظم عمران خان، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سیکرٹری خارجہ سے ملے جبکہ انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کیں۔ان ملاقاتوں میں جنرل میکنزی نے خطے کی سلامتی اور استحکام کے لئے امریکی عزم دہرایا۔ کمانڈر سینٹ کام نے افغان امن مذاکرات میں پاکستانی کردار پر بات کی۔ جنرل میکنزی کو کالعدم تنظیموں کیخلاف حالیہ حکومتی کارروائیوں سے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزیردفاع پرویز خٹک اورسیکریٹری خارجہ تحمینہ جنجوعہ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ملاقات میں خطے کی جیو سٹریٹجک صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کی جانب سے کی جانے والی مخلصانہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاک بھارت کشیدگی پربات چیت کے دوران وزیراعظم نے امن کیلئے اٹھائے گئے حالیہ پاکستانی اقدامات پر روشنی ڈالی اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں اورکامیابیوں سے جنرل میکنزی کو آگاہی دی۔ قبل ازیں امریکی کمانڈر نے پاکستان بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے بین الاقوامی پانیوں میں قزاقی کے تدارک کیلئے پاکستانی اقدامات اور باہمی تعاون کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کنتھ میکنزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال ، افغان امن اور پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.