• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار کی صاحبزادی کی شادی ،تقریب میں وزیر اعلی پنجاب کے بھائی سردار جعفر خان بزداربھی شریک ہوئے

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2019
in First Page, لاہور
0
ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار کی صاحبزادی کی شادی ،تقریب میں وزیر اعلی پنجاب کے بھائی سردار جعفر خان بزداربھی شریک ہوئے

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)۔ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار کی صاحبزادی ڈاکٹر عائشہ اقبال مہار انجینئر اسداللہ بٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں. رخصتی کی تقریب گزشتہ شام انارکلی ایونٹ کمپلیکس ڈیفنس روڈ لاہو رمیں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی جانب سے ان کے بھائی اور وزیر اعلی کی طرف سے پھوں کے تحائف پیش کیے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا . اس موقع پر کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید، مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی ، اراکین صوبائی اسمبلی سردار محسن عطاخان کھوسہ ، سردار محی الدین خان کھوسہ ، سردار احمد علی خان دریشک ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان میاں اقبال بھٹی، ڈی پی او عاطف نذیر ، سابق ایم پی اے ضلع گجرات میاں طارق محمود گجر، سیکرٹری پی اینڈ ڈی و سابق ڈی سی او ڈیرہ غازیخان افتخار علی سہو ، سیکرٹری سیٹلمنٹ بورڈ آف ریونیو منیر احمد شاہ ، ڈائریکٹر جنرل ہاوسنگ و سابق ڈپٹی کمشنر گجرات ؍سرگودھا لیاقت علی چٹھہ ، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے و سابق ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ غازیخان ابراہیم جنیدمہار ، ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر ، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انورمہار ، پولیٹیکل اسسٹنٹ ڈیرہ اعجاز خالق رزاقی، میئر شاہد حمید چانڈیہ ، چیمبر آف کامرس کے افتخارعلی نصوحہ ، بیرسٹر عباس علی خان نصوحہ ، اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نوید دیرتھ ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منیر احمد خان ، پروفیسر آف آرتھوپیڈک جناح ہسپتال ساجد گورایا کے علاوہ ڈیرہ غازیخان اور لاہو رکے معززین ، سیاسی رہنماؤں ، بیوروکریٹس اور عزیز واقارب نے شرکت کی . ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان میاں محمد اقبال مظہر مہار نے تقریب میں شرکت پر معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا.

Tags: DG khan news
Previous Post

” بھارتی طیاروں کے ساتھ ڈاگ فائٹ کے دوران پاک فضائیہ کے تمام طیارے فضا میں تھے “

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ملک کی ترقی خوشحالی اور استحکام کیلئے نئی نسل میں حب الوطنی کو فروغ دیا جائے ۔)۔ایم پی اے ڈاکٹرشاہینہ نجیب کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)۔ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار کی صاحبزادی ڈاکٹر عائشہ اقبال مہار انجینئر اسداللہ بٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں. رخصتی کی تقریب گزشتہ شام انارکلی ایونٹ کمپلیکس ڈیفنس روڈ لاہو رمیں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی جانب سے ان کے بھائی اور وزیر اعلی کی طرف سے پھوں کے تحائف پیش کیے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا . اس موقع پر کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید، مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی ، اراکین صوبائی اسمبلی سردار محسن عطاخان کھوسہ ، سردار محی الدین خان کھوسہ ، سردار احمد علی خان دریشک ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان میاں اقبال بھٹی، ڈی پی او عاطف نذیر ، سابق ایم پی اے ضلع گجرات میاں طارق محمود گجر، سیکرٹری پی اینڈ ڈی و سابق ڈی سی او ڈیرہ غازیخان افتخار علی سہو ، سیکرٹری سیٹلمنٹ بورڈ آف ریونیو منیر احمد شاہ ، ڈائریکٹر جنرل ہاوسنگ و سابق ڈپٹی کمشنر گجرات ؍سرگودھا لیاقت علی چٹھہ ، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے و سابق ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ غازیخان ابراہیم جنیدمہار ، ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر ، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انورمہار ، پولیٹیکل اسسٹنٹ ڈیرہ اعجاز خالق رزاقی، میئر شاہد حمید چانڈیہ ، چیمبر آف کامرس کے افتخارعلی نصوحہ ، بیرسٹر عباس علی خان نصوحہ ، اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نوید دیرتھ ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منیر احمد خان ، پروفیسر آف آرتھوپیڈک جناح ہسپتال ساجد گورایا کے علاوہ ڈیرہ غازیخان اور لاہو رکے معززین ، سیاسی رہنماؤں ، بیوروکریٹس اور عزیز واقارب نے شرکت کی . ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان میاں محمد اقبال مظہر مہار نے تقریب میں شرکت پر معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.