سپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کا جام پور سمیت الہ آباد شرقی، قمبر شاہ، نواں چک دیگر مواضعات کا تفصیلی دورہ
ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):سپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی نے ڈائریکٹر زراعت مہر عابد حسین کے ...
ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):سپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی نے ڈائریکٹر زراعت مہر عابد حسین کے ...
پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا ...
ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز تھری کے تحت ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود کی طرف سے ماڈل چلڈرن ہومز کے ...
تونسہ(ویب ڈیسک)الخدمت فاؤنڈیشن نےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز کردیا۔ کسان بحالی پراجیکٹ کی تقریب رونمائی تونسہ ...
ڈیرہ غازی خان (ِِِِِِصبح پا کستان)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک اسپیشل امتحان 2021کے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عامر شاہین کی قومی تخیل اور پاکستانی اینگلوفون 9/11 ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کے رنگا رنگ ایونٹس اختتام پذیر ہو گئے تعلیمی بورڈ ڈیرہ ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے اور معروف سوشل ورکر ڈاکٹر شاہینہ ...
ڈیرہ غازیخان )صبح پا کستان ): شہدائے کربلا کا چہلم،کمشنرڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم سکیورٹی اور دیگر معاملات کا ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):سپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی نے ڈائریکٹر زراعت مہر عابد حسین کے ہمراہ تحصیل جام پور کے الہ آباد شرقی، قمبر شاہ، نواں چک اور سلرہ سمیت دیگر مواضعات کا تفصیلی دورہ کیا ۔ کاشتکاروں کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز حسین مگسی نے کہا کہ کاشتکاروں کو ترغیب دلاکر 31 مارچ سے پہلے کپاس کی زیادہ سے زیادہ بوائی کرانا ہوگی ۔ کاشتکاروں کو فصل کی پوری مدت میں کپاس کی فصل کا انتظام، مقامی کسانوں کی معاشی حالت کو بلند کرنے کے لیے محکمہ زراعت کے ذریعے وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدامات کے بارے آگاہی بھی دی گئی ۔ سپیشل سیکرٹری زراعت نے کسانوں کے سوالات اور کاشتکاری کے مسائل کے بارے میں ان کے خدشات کا ازالہ کیا اور محکمہ زراعت کی طرف سے کی گئی کوششوں بارے بھی آگاہ کیا ۔ انہوں نے موضع نواں چک میں کاٹن فیلڈ کا دورہ کیا ۔ محمد ابراہیم قریشی ندیم خان ڈاہا،چوہدری فقیر محمد اور دیگر کاشتکاروں کی کپاس کی فصلوں کا بھی معائنہ کیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل زراعت راجن پور محمد آصف،اسسٹنٹ ڈائریکٹر جام پور صغیر احمد قریشی ، زراعت آفیسر محمد پور سیف علی اور دیگر افسران ہمراہ تھے ۔