• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الخدمت فاؤنڈیشن کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز

webmaster by webmaster
فروری 6, 2023
in جنوبی پنجاب
0
الخدمت فاؤنڈیشن کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز

تونسہ(ویب ڈیسک)الخدمت فاؤنڈیشن نےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز کردیا۔ کسان بحالی پراجیکٹ کی تقریب رونمائی تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان میں منعقد ہوئی، جس میں سیلاب سے متاثرہ 100 کسانوں میں بیج، کھاد،اسپرے اور زرعی ادویات تقسیم کی گئیں۔ اِس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور نے کہا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جہاں دیہی علاقوں میں بنیادی انفراسٹرکچر بری طرح تباہ ہوا، وہیں لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہونے کے باعث چھوٹے زمیندار بری طرح متاثر ہوئے۔

الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کے بعد بحالی و تعمیرِ نو کے کام کاآغاز کر چکی ہے۔بحالی و تعمیرِ نو کے دیگر پراجیکٹس کے ساتھ جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ چھوٹے کسانوں کے لئے کسان بحالی پراجیکٹ شروع کیاگیا ہے، ایسے علاقے جہاں سے سیلاب کا پانی اتر چکا ہے وہاں کے کسان اس منصوبے سے مستفید ہوں گے۔ جبکہ پانی اترنے کے ساتھ ساتھ اس کا دائرہ کار مزید علاقوں تک بڑھایا جائے گا۔ اس پراجیکٹ کے تحت 5 ایکڑ یا اس سے کم زمین رکھنے والے کسانوں کو بیج، کھادیں، اسپرے اور زرعی ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 40 کروڑ روپے سے 5 ہزار کسانوں کو یہ پیکج فراہم کیا جا رہا ہے۔

محمد عبد الشکور نے کہا کہ کسان بحالی پراجیکٹ کے ذریعے ہم انفرادی طور پر کسان اور اس کے خاندان کا دست و بازو بن کر انہیں بھوک اور افلاس سے بچانے کے ساتھ ساتھ قومی سطح پر غذائی قلت پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس مقصد کےلیے الخدمت نے پروفیشنل زرعی اداروں کی خدمات حاصل کی ہیں۔ الخدمت کی مقامی ٹیمیں اور زرعی کمپنیاں سیلاب متاثرہ علاقوں میں سروے کے بعد کسانوں اور زمین کا تعین کر رہی ہیں۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں 25 سے 100 کسانوں پر مشتمل ایک کلسٹر بنایا گیا ہے۔ ان کسانوں کی تربیت اور راہنمائی منتخب کردہ زرعی کمپنی کی ذمہ داری ہوگی۔

Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: DG khan news
Previous Post

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدراور ایگزیکٹیو ارکان سے ملاقات

Next Post

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی .عمران خان

Next Post
انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی .عمران خان

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی .عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
تونسہ(ویب ڈیسک)الخدمت فاؤنڈیشن نےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز کردیا۔ کسان بحالی پراجیکٹ کی تقریب رونمائی تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان میں منعقد ہوئی، جس میں سیلاب سے متاثرہ 100 کسانوں میں بیج، کھاد،اسپرے اور زرعی ادویات تقسیم کی گئیں۔ اِس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور نے کہا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جہاں دیہی علاقوں میں بنیادی انفراسٹرکچر بری طرح تباہ ہوا، وہیں لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہونے کے باعث چھوٹے زمیندار بری طرح متاثر ہوئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کے بعد بحالی و تعمیرِ نو کے کام کاآغاز کر چکی ہے۔بحالی و تعمیرِ نو کے دیگر پراجیکٹس کے ساتھ جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ چھوٹے کسانوں کے لئے کسان بحالی پراجیکٹ شروع کیاگیا ہے، ایسے علاقے جہاں سے سیلاب کا پانی اتر چکا ہے وہاں کے کسان اس منصوبے سے مستفید ہوں گے۔ جبکہ پانی اترنے کے ساتھ ساتھ اس کا دائرہ کار مزید علاقوں تک بڑھایا جائے گا۔ اس پراجیکٹ کے تحت 5 ایکڑ یا اس سے کم زمین رکھنے والے کسانوں کو بیج، کھادیں، اسپرے اور زرعی ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 40 کروڑ روپے سے 5 ہزار کسانوں کو یہ پیکج فراہم کیا جا رہا ہے۔ محمد عبد الشکور نے کہا کہ کسان بحالی پراجیکٹ کے ذریعے ہم انفرادی طور پر کسان اور اس کے خاندان کا دست و بازو بن کر انہیں بھوک اور افلاس سے بچانے کے ساتھ ساتھ قومی سطح پر غذائی قلت پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس مقصد کےلیے الخدمت نے پروفیشنل زرعی اداروں کی خدمات حاصل کی ہیں۔ الخدمت کی مقامی ٹیمیں اور زرعی کمپنیاں سیلاب متاثرہ علاقوں میں سروے کے بعد کسانوں اور زمین کا تعین کر رہی ہیں۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں 25 سے 100 کسانوں پر مشتمل ایک کلسٹر بنایا گیا ہے۔ ان کسانوں کی تربیت اور راہنمائی منتخب کردہ زرعی کمپنی کی ذمہ داری ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.