• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدراور ایگزیکٹیو ارکان سے ملاقات

webmaster by webmaster
فروری 6, 2023
in لاہور
0
نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدراور ایگزیکٹیو ارکان سے ملاقات

لاہور ۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی ملاقات ہوئی۔

اے پی این ایس کے ارکان نے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات میں اخباری صنعت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اخباری صنعت کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے محکمہ اطلاعات کو اشتہارات کے بقایا جات کی فوری ادائیگی کی ہدایت کر دی۔

محسن نقوی نے کہا لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں ضروری سہولتوں کی فراہمی کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ منتخب سرکاری ہسپتالوں میں 2 گھنٹے کے اندر دل کے مریض کی مفت انجیوگرافی ہو گی۔ جناح ہسپتال میں نیا ایمرجنسی بلاک چند ماہ میں مکمل کرائیں گے۔ کلمہ چوک اور سمن آباد انڈر پاس کو وقت سے پہلے مکمل کرائیں گے۔ امن وامان کی صورتحال میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔

ان کا کہنا تھا50ریسکیورز کو ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی بحالی کے لئے بھیج رہے ہیں۔ کم وقت میں کم کام ہوں گے مگر ہر کام مثالی کرنے کی کوشش کریں گے۔

اے پی این ایس کے وفد میں صدر سرمد علی، سینئر نائب صدر جمیل اطہر، نائب صدر شہاب زبیری، مجیب الرحمن شامی، خوشنود علی خان، ممبران سید سجاد بخاری، ممتاز اے طاہر، نوید چودھری، محمد وقارالدین، امتنان شاہد، سید ممتاز احمد شاہ، سید محمد منیر جیلانی، عمر مجیب شامی، گوہر زاہد ملک، ہمایوں گلزار، بلال محمود، فرقان ہاشمی شامل تھے۔

صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، سیکرٹری اطلاعات اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

Next Post

الخدمت فاؤنڈیشن کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز

Next Post
الخدمت فاؤنڈیشن کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز

الخدمت فاؤنڈیشن کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی ملاقات ہوئی۔ اے پی این ایس کے ارکان نے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات میں اخباری صنعت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اخباری صنعت کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے محکمہ اطلاعات کو اشتہارات کے بقایا جات کی فوری ادائیگی کی ہدایت کر دی۔ محسن نقوی نے کہا لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں ضروری سہولتوں کی فراہمی کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ منتخب سرکاری ہسپتالوں میں 2 گھنٹے کے اندر دل کے مریض کی مفت انجیوگرافی ہو گی۔ جناح ہسپتال میں نیا ایمرجنسی بلاک چند ماہ میں مکمل کرائیں گے۔ کلمہ چوک اور سمن آباد انڈر پاس کو وقت سے پہلے مکمل کرائیں گے۔ امن وامان کی صورتحال میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ ان کا کہنا تھا50ریسکیورز کو ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی بحالی کے لئے بھیج رہے ہیں۔ کم وقت میں کم کام ہوں گے مگر ہر کام مثالی کرنے کی کوشش کریں گے۔ اے پی این ایس کے وفد میں صدر سرمد علی، سینئر نائب صدر جمیل اطہر، نائب صدر شہاب زبیری، مجیب الرحمن شامی، خوشنود علی خان، ممبران سید سجاد بخاری، ممتاز اے طاہر، نوید چودھری، محمد وقارالدین، امتنان شاہد، سید ممتاز احمد شاہ، سید محمد منیر جیلانی، عمر مجیب شامی، گوہر زاہد ملک، ہمایوں گلزار، بلال محمود، فرقان ہاشمی شامل تھے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، سیکرٹری اطلاعات اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.