• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈاکٹر عامر شاہین کی ;قومی تخیل اور پاکستانی اینگلوفون 9/11 فکشن میں ;کتاب کی تقریب رونمائی

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ ڈاکٹر عامر شاہین کی ;قومی تخیل اور پاکستانی اینگلوفون 9/11 فکشن میں ;کتاب کی تقریب رونمائی

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عامر شاہین کی قومی تخیل اور پاکستانی اینگلوفون 9/11 فکشن میں کتاب کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے کی

جنہوں نے مصنف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے یونیورسٹی میں پڑھنے کے کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور طلباء سے کہا کہ وہ اپنے متعلقہ شعبے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت سے آگاہ رہیں ۔ وائس چانسلر نے اچھے رویے کو فروغ دینے، کیمپس کو صاف ستھرا اور سرسبز رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔ مصنف نے سامعین کو اپنے تخلیقی سفر کے بارے میں بتایا اور اپنی کتاب کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی ۔ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز رسول نورکا اور ڈاکٹر راشدہ قاضی نے مصنف کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور شعبہ میں اس طرح کی تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے حوالے سے شعبہ انگریزی کے سربراہ کی کوششوں کو بھی سراہا ۔ شعبہ انگریزی کے سربراہ ڈاکٹر محمد آصف نے تقریب کے شکریہ ادا کیا ۔

Post Views: 14
Tags: DG khan news
Previous Post

ضلع ملتان میں 5لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ انجکشن لگا دیے گئے

Next Post

لیہ ٹیل انڈس روڈ کے تعمیراتی کا م کاافتتاح ، بارہ کلومیٹر روڈ بنایاجائے گا۔سیدرفاقت علی گیلانی

Next Post
لیہ ٹیل انڈس روڈ کے تعمیراتی کا م کاافتتاح ، بارہ کلومیٹر روڈ بنایاجائے گا۔سیدرفاقت علی گیلانی

لیہ ٹیل انڈس روڈ کے تعمیراتی کا م کاافتتاح ، بارہ کلومیٹر روڈ بنایاجائے گا۔سیدرفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عامر شاہین کی قومی تخیل اور پاکستانی اینگلوفون 9/11 فکشن میں کتاب کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے کی جنہوں نے مصنف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے یونیورسٹی میں پڑھنے کے کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور طلباء سے کہا کہ وہ اپنے متعلقہ شعبے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت سے آگاہ رہیں ۔ وائس چانسلر نے اچھے رویے کو فروغ دینے، کیمپس کو صاف ستھرا اور سرسبز رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔ مصنف نے سامعین کو اپنے تخلیقی سفر کے بارے میں بتایا اور اپنی کتاب کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی ۔ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز رسول نورکا اور ڈاکٹر راشدہ قاضی نے مصنف کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور شعبہ میں اس طرح کی تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے حوالے سے شعبہ انگریزی کے سربراہ کی کوششوں کو بھی سراہا ۔ شعبہ انگریزی کے سربراہ ڈاکٹر محمد آصف نے تقریب کے شکریہ ادا کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.