• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع ملتان میں 5لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ انجکشن لگا دیے گئے

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ضلع ملتان میں 5لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ انجکشن لگا دیے گئے

ملتان ۔ ضلع ملتان میں انسداد خسرہ مہم بھرپور انداز میں جاری ہے،

اب تک محکمہ صحت کی جانب سے 5 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ انجکشن لگا دیے گئے ہیں جبکہ مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد 9 ماہ سے 15 سال کے بچوں کو ہدف رکھا گیا ہے۔ خسرہ مہم کے دوران پولیو کے قطرے بھی پلائے جارہے ہیں۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر علی مہدی نےنمازجمعہ کے موقع پر مختلف مساجد میں جاکر سپیکر پر عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو خسرے کے ٹیکے ضرور لگوائیں۔

Post Views: 48
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

مسلم لیگ ن نے آئندہ حکومت بنانے کا موقع ملنے پر تیاریاں شروع کردیں

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈاکٹر عامر شاہین کی ;قومی تخیل اور پاکستانی اینگلوفون 9/11 فکشن میں ;کتاب کی تقریب رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ ضلع ملتان میں انسداد خسرہ مہم بھرپور انداز میں جاری ہے، اب تک محکمہ صحت کی جانب سے 5 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ انجکشن لگا دیے گئے ہیں جبکہ مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد 9 ماہ سے 15 سال کے بچوں کو ہدف رکھا گیا ہے۔ خسرہ مہم کے دوران پولیو کے قطرے بھی پلائے جارہے ہیں۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر علی مہدی نےنمازجمعہ کے موقع پر مختلف مساجد میں جاکر سپیکر پر عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو خسرے کے ٹیکے ضرور لگوائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.