• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مسلم لیگ ن نے آئندہ حکومت بنانے کا موقع ملنے پر تیاریاں شروع کردیں

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2021
in First Page, لاہور
0
مسلم لیگ ن نے آئندہ حکومت بنانے کا موقع ملنے پر تیاریاں شروع کردیں

لاہور ۔ مسلم لیگ ن نے آئندہ حکومت بنانے کا موقع ملنے پر تیاریاں شروع کردیں،سپیشل ریفارمز لانے کے لیے خصوصی ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ تشکیل دے دیا گیا۔

مسلم لیگ ن نے اسپیشل ریفارمز لانے کےلئے اسپیشل ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ تشکیل دیدیا ۔تین برس کے دوران ہونیوالی خرابیوں کی نشاندہی کی جائے گی ۔مہنگائی کا خاتمہ، انتہائی اہم ایشوز سمیت محکموں سمیت دیگر معاملات کو بہتر بنانے اور اسپیشل ریفارمز لانے کےلئے پلاننگ ہوگی ۔یونٹ میں سابق 17 صوبائی وفاقی وزراء سمیت پرائیویٹ سیکٹر کے نامور افراد کی خدمات حاصل کرنے کے بعد ان کو اہم ٹاسک دیدیئے گئےہیں۔

ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ کا پہلا اجلاس حمزہ شہباز شریف آج کررہے ہیں۔ جس میں پنجاب سے متعلق معاملات کا جائزہ کیا جائے گا۔ ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ کے سربراہ شہباز شریف ہوں گے۔ اس یونٹ میں تھنک ٹیک یعنی ہر سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ماہرین کو بھی شامل کردیا گیا۔ آج ہونے والے اجلاس میں پنجاب سے متعلق معاملات کی نشاندہی اور ریفارمز پلان زیر غور آئے گا۔ پنجاب میں خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کو صحت سے متعلق ٹاسک دیا گیا۔ رانا مشہود کو تعلیم اور سپورٹس سے متعلق ریفارمز سے متعلق ٹاسک دیا گیا۔ رمیش سنگھ آروڑہ اور میری گل کو ریفارمز سے متعلق ٹاسک دیا گیا ہے۔ بلدیات داخلہ اور قانون سے متعلق رانا ثنائ اللہ کی سربراہی میں چھ رکنی ٹیم کو ٹاسک دیا گیاہے۔

Post Views: 31
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

کلبھوشن سے متعلق بل اسے بھارت بھیجنے کا راستہ نہیں، شہزاد اکبر

Next Post

ضلع ملتان میں 5لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ انجکشن لگا دیے گئے

Next Post
ضلع ملتان میں 5لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ انجکشن لگا دیے گئے

ضلع ملتان میں 5لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ انجکشن لگا دیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ مسلم لیگ ن نے آئندہ حکومت بنانے کا موقع ملنے پر تیاریاں شروع کردیں،سپیشل ریفارمز لانے کے لیے خصوصی ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ تشکیل دے دیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے اسپیشل ریفارمز لانے کےلئے اسپیشل ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ تشکیل دیدیا ۔تین برس کے دوران ہونیوالی خرابیوں کی نشاندہی کی جائے گی ۔مہنگائی کا خاتمہ، انتہائی اہم ایشوز سمیت محکموں سمیت دیگر معاملات کو بہتر بنانے اور اسپیشل ریفارمز لانے کےلئے پلاننگ ہوگی ۔یونٹ میں سابق 17 صوبائی وفاقی وزراء سمیت پرائیویٹ سیکٹر کے نامور افراد کی خدمات حاصل کرنے کے بعد ان کو اہم ٹاسک دیدیئے گئےہیں۔ ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ کا پہلا اجلاس حمزہ شہباز شریف آج کررہے ہیں۔ جس میں پنجاب سے متعلق معاملات کا جائزہ کیا جائے گا۔ ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ کے سربراہ شہباز شریف ہوں گے۔ اس یونٹ میں تھنک ٹیک یعنی ہر سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ماہرین کو بھی شامل کردیا گیا۔ آج ہونے والے اجلاس میں پنجاب سے متعلق معاملات کی نشاندہی اور ریفارمز پلان زیر غور آئے گا۔ پنجاب میں خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کو صحت سے متعلق ٹاسک دیا گیا۔ رانا مشہود کو تعلیم اور سپورٹس سے متعلق ریفارمز سے متعلق ٹاسک دیا گیا۔ رمیش سنگھ آروڑہ اور میری گل کو ریفارمز سے متعلق ٹاسک دیا گیا ہے۔ بلدیات داخلہ اور قانون سے متعلق رانا ثنائ اللہ کی سربراہی میں چھ رکنی ٹیم کو ٹاسک دیا گیاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.