• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی طرف سے ماڈل چلڈرن ہومز کے بچوں کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2024
in First Page, جنوبی پنجاب, ڈیرہ غازی خان
0
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی طرف سے ماڈل چلڈرن ہومز کے بچوں کیلئے  افطار ڈنر کا اہتمام

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود کی طرف سے ماڈل چلڈرن ہومز کے بچوں کیلئے جمخانہ کلب میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور بچوں کی پسند کی ڈشز تیار کی گئیں مسز کمشنر نے بھی بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔دارلاطفال کے بچوں کو جمخانہ کلب کا معائنہ کرایا گیا۔

کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ دارلاطفال کے بچوں کو خوشیوں میں شامل کرنے کی روایت برقرار رکھی جائے گی۔یتیم بچوں کی کفالت،تعلیم و تربیت کرکے معاشرہ کا فعال شہری بنایا جاسکتا ہے۔

Post Views: 59
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر خالدپرویز کی زیرصدارت مسجدکمیٹی کا اجلاس

Next Post

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ،51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کا حکم

Next Post
سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ،51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کا حکم

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ،51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود کی طرف سے ماڈل چلڈرن ہومز کے بچوں کیلئے جمخانہ کلب میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور بچوں کی پسند کی ڈشز تیار کی گئیں مسز کمشنر نے بھی بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔دارلاطفال کے بچوں کو جمخانہ کلب کا معائنہ کرایا گیا۔ کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ دارلاطفال کے بچوں کو خوشیوں میں شامل کرنے کی روایت برقرار رکھی جائے گی۔یتیم بچوں کی کفالت،تعلیم و تربیت کرکے معاشرہ کا فعال شہری بنایا جاسکتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.