Tag: layyah news

لیہ ۔ ضلع لیہ کے ممبران قومی و صو با ئی اسمبلی  کی ٹیکس ادا ئیگی کی تفصیلات سا منے آ گئیں ،ایف بی آر کے مطا بق صا حبزادہ فیض الحسن سواگ 17470روپے سید ثقلین شاہ بخاری50181 روپے ,  عبد المجید خان نیازی  35300 روپے ، سردار شہاب الدین خان سیہڑ  39500 روپے ، سردار قیصر خان مگسی 69985 روپے ،,مہر اعجاز احمد اچلانہ 73450 روپے ٹیکس ادا کیا , چو ہدری اشفاق احمد کی طرف سے ٹیکس کی ادا نہیں کیا گیا
لیہ ۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متا ثرین کو علاقہ تھل برون میں آ باد کاری سکیم کے تحت متبادل زمینیں الاٹ کی جا ئیں  راوی اور پنجاب کے متا ثرین کو آ باد کاری کے لئے رقبہ الاٹ ہو سکتا ہے تو دریائے سندھ کے متا ثرین کو کیوں نہیں دیا جا سکتا ؟ سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے دریا ئی کٹا ؤ کے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کی حمایت کا اعلان کر دیا
Page 178 of 287 1 177 178 179 287