لیہ ۔ پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج ، موٹر سائیکل بھی برآمد
لیہ ( صبح پا کستان ) چوک اعظم میں موٹرسائیکل ڈکیتی کا مبینہ وقوعہ بے نقاب ، جھوٹی اطلاع دینے ...
لیہ ( صبح پا کستان ) چوک اعظم میں موٹرسائیکل ڈکیتی کا مبینہ وقوعہ بے نقاب ، جھوٹی اطلاع دینے ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں انسدا د ڈینگی کے لیے فوگنگ سپرئے اور سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر کے ذریعے ...
لیہ (صبح پا کستان )عید الاضحی کا چا ند نظر آ گیا ۔ پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پٹواریوں کی ہڑتال کا سلسلہ گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے، گزشتہ روزپٹواریوں نے احتجاجی ریلی ...
لیہ (صبح پا کستان)پھل کی مکھی کا جڑ سے خاتمہ کاشتکاروں اور محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف کی مشترکہ کوششوں سے ...
لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ جات میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،پیشہ ورانہ فرائض نیک ...
لا ہور( صبح پا کستان )انعام الحق چو ہدری ، مقبول تھند ، قیصر ارشاد چوہدری ، افتخار تھند اور ...
لیہ ( صبح پا کستان ) انسدادِ ملاوٹ مہم کے تحت ا سسٹنٹ کمشنر عابد کلیار کا اچانک معائنہ غیر ...
لیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے ...
لیہ (صبح پاکستان) صدر ملتان بار شیر زماں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری ، ضلع ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) چوک اعظم میں موٹرسائیکل ڈکیتی کا مبینہ وقوعہ بے نقاب ، جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج ،موٹر سائیکل بھی برآمد ترجمان پولیس عرفان فیض کے مطابق علاقہ تھانہ چوک اعظم میں ڈکیتی کا کوئی وقوعہ نہیں ہوا بلکہ سعیداللہ نامی شہری نے ڈکیتی کے وقوعہ کا ڈرامہ کیا اور مقامی پولیس کو جھوٹی اطلاع دی کہ نا معلوم اشخاص نے اس سے موٹر سائیکل ،50ہزار روپے چھین لیے پولیس نے اطلاع پر فوری رسپانس کیا اور وقوعہ کی تحقیق کی جس کیلئے ایس ایچ او چوک اعظم وسیم اکبر لغار ی نے مواصلاتی ریکارڈسمیت مختلف زاویوں سے تحقیق کی اور مذکورہ شخص کی مواصلاتی ریکارڈ کے ذریعے لوکیشن بھی معلوم کی گئی تو سامنے آیا کہ مذکورہ شہری خود ارتکاب جرم کی غرض سے گیا اور اپنے مقاصد میں ناکامی پر موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگ آیا مذکورہ شہری کا موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا گیا جبکہ جھوٹی اطلاع دینے پر سعیداللہ کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 203،25-Dٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ترجمان پولیس نے کہا کہ پولیس ورک کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کر دیا گیا جس کے انتہائی مفید نتائج سامنے آرہے ہیں