لیہ (صبح پا کستان )عید الاضحی کا چا ند نظر آ گیا ۔ پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ،عید کی چھٹیاں یکم ستمبر تا چار ستمبر تک ہو ں گی ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی جبکہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو منائی جائے گی اور حج 31 اگست کو ادا کیا جائے گا ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








