بھکر (صبح پا کستان) نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطا بق بھکر میں راجباہ بخت میں ڈھڈی ہیڈ کے قریب شگاف پڑنے سے پانی گھروں میں داخل ہو گیا محتاط اندازے کے مطا بق پانی کے ریلے سے پچاس ایکڑ سے زاءد رقبہ نتا ثر ہوا ۔ متاثرہ شہریوں اور کا شتکاروں کا کہنا ہے کہ اطلاع دینے کے با وجود محکمہ انہار اور دیگر ذمہ دار عملہ ابھہ تک نہیں پہنچ سکا ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








