• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امریکہ سے کسی قسم کی امداد نہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں اور خدمات کا اعتراف چاہیے: آرمی چیف

webmaster by webmaster
اگست 23, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امریکہ سے کسی قسم کی امداد نہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں اور خدمات کا اعتراف چاہیے: آرمی چیف

راولپنڈی(ما نیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی قسم کی امداد نہیں چاہیے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی خدمات کا اعتراف چاہتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکی سفیر نے آرمی چیف کو امریکہ کی نئی افغان پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ اس موقع پرآرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لئے افغانستا ن کا امن اتنا ہی لازمی ہے جتنا کے کسی دوسرے ملک کا امن ضروری ہے کیوں کہ پر امن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف پہلے بھی بہت کوششیں کی ہیں اور آئندہ بھی یہ کوششیں جاری رہیں گی۔پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی کو خوش کرنے کے لئے نہیں بلکہ اپنے قومی مفاد اور قومی پالیسیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے لڑی ہے۔آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں امریکہ سے امداد چاہیے اور نہ ہی کوئی سازوسامان ، صرف اعتماد کیا جائے، عالمی برادری ہماری خدمات کا اعتراف کرے ۔ مشترکہ کوششوں کے بغیراس جنگ کومنطقی انجام تک نہیں پہنچایاجاسکتا۔افغانستان میں کسی کے لئے نہیں اپنے مفادکے لئے کام کریں گے اور افغانستان میں امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزکومشترکہ کوششیں کرناہوں گی۔
آرمی چیف سے ملاقات میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہناتھا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کے معترف ہیں اور پاکستان سے افغانستان میں قیام امن کے لئے تعاون کے بھی خواہاں ہیں۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/23-Aug-2017/631110

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ پٹواریوں کی ہڑتال کا سلسلہ گزشتہ دو ماہ سے جاری ، احتجاجی ریلی نکالی ،پریس کلب کے باہر دھرنا ،ریونیوبورڈلاہور کے دفتر کے گھیراؤ کا اعلان

Next Post

لیہ ۔ عید الاضحی کا چا ند نظر آ گیا , پاکستان میں عید 2ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی , حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان

Next Post

لیہ ۔ عید الاضحی کا چا ند نظر آ گیا , پاکستان میں عید 2ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی , حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

راولپنڈی(ما نیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی قسم کی امداد نہیں چاہیے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی خدمات کا اعتراف چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکی سفیر نے آرمی چیف کو امریکہ کی نئی افغان پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ اس موقع پرآرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لئے افغانستا ن کا امن اتنا ہی لازمی ہے جتنا کے کسی دوسرے ملک کا امن ضروری ہے کیوں کہ پر امن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف پہلے بھی بہت کوششیں کی ہیں اور آئندہ بھی یہ کوششیں جاری رہیں گی۔پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی کو خوش کرنے کے لئے نہیں بلکہ اپنے قومی مفاد اور قومی پالیسیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے لڑی ہے۔آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں امریکہ سے امداد چاہیے اور نہ ہی کوئی سازوسامان ، صرف اعتماد کیا جائے، عالمی برادری ہماری خدمات کا اعتراف کرے ۔ مشترکہ کوششوں کے بغیراس جنگ کومنطقی انجام تک نہیں پہنچایاجاسکتا۔افغانستان میں کسی کے لئے نہیں اپنے مفادکے لئے کام کریں گے اور افغانستان میں امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزکومشترکہ کوششیں کرناہوں گی۔ آرمی چیف سے ملاقات میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہناتھا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کے معترف ہیں اور پاکستان سے افغانستان میں قیام امن کے لئے تعاون کے بھی خواہاں ہیں۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/23-Aug-2017/631110

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.