لا ہور( صبح پا کستان )انعام الحق چو ہدری ، مقبول تھند ، قیصر ارشاد چوہدری ، افتخار تھند اور مہر یا سر سمرا سمیت متعدد شخصیات کی سا بق صدر آ صف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات ، پیپلز پارٹی میں شمو لیت کا اعلان
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









