Tag: layyah news

لیہ ۔  ڈی پی او  لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا کے چھوٹے بھائ محمد قاسم بقضائے الہی وفات پا گئے ، انا للہ و انا الیہ راجعون  ، نماز جنازہ بروز سوموار مورخہ 2107-09-04 بوقت 8/30 بجے صبح نزد ون یونٹ چوک ون یونٹ گراؤنڈ بہاولپور میں ادا کیا جائے گا
لیہ ۔ریسکو 1122میں جعلی لائسنس ہولڈرز ڈرائیور ز بھرتی کئے گئے ۔دوبارہ انٹرویو اور سکل و ڈرائیونگ ٹیسٹ لئے جائیں ،شکایات بارے ڈی جی ریسکیو 1122کو تحریری درخواست دی ، شنوائی نہ ہو ئی تو نا انصافی کے خلاف اور حق کیلئے عدالت سے رجوع کریں گے ، ناکام امیدواروں کا اعلان
لیہ ۔ مجرمان اشتہاری کی گرفتاری پر امن معاشرے کی ضمانت ہے ۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

لیہ ۔پولیس اہلکاران کی چھٹیاں منسوخ ،عیدالاضحی کیلئے ترتیب دیئے گئے پو لیس سیکورٹی پلان پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے ۔ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او

لیہ ( صبح پا کستان ) مجرمان اشتہاری ،پیشہ ورملزمان کے گرگھیراتنگ کیاجائے،عیدکے تمام اجتماعات کوبھرپورسیکورٹی فراہم کی جائے،داخلی خارجی ...

Page 170 of 287 1 169 170 171 287