• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔یونین کونسل شادو خان کے چیئرمین ، وائس چیئر مین مسلم لیگ ن میں شامل پاکستان کی عوام میاں نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ ن پر اعتماد کرتے ہیں، مہر اعجاز اچلانہ

webmaster by webmaster
اگست 30, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان) یونین کونسل شادو خان کے چیئرمین ، وائس چیئر مین مسلم لیگ ن میں شامل، بڑے جلسے کا انعقاد، صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ، ایم این اے ثقلین شاہ بخاری پر اعتماد کا اظہار ۔ چیئر مین یونین کونسل شادو خان رفیق خان دورانی،وائس چیئرمین ساجد علی بخاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ شمولیت کے موقع پر بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے 2013میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کر دیئے ہیں، ملک سے اندھیروں کا خاتمہ، دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ ملک سے تمام مسائل جڑ سے اکھاڑ پھینکے گئے ہیں،انہوں نے کہاکہ آ ج بھی پاکستان کی عوام میاں نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ ن پر اعتماد کرتے ہیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ممبرقومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے کہاکہ مسلم لیگ ن میں جو ق در جوق لوگوں کی شمولیت اس بات کی گواہ ہے کہ مسلم لیگ ن ترقی کی ضامن جماعت ہے جس سے لوگ محبت کر تے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یوسی شادو خان رفیق خان دورانی نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی ملک کے لئے کاوشوں کو دیکھ کر شامل ہوئے ہیں۔ جلسہ سے وائس چیئر مین ساجد علی بخاری، چیئر مین یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، وائس چیئر مین سردار سبطین خان گشکوری، کونسلرریاض لیڈر سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

جمن شاہ ۔جو وعدہ کیا پورا کیا ،جمن شاہ کے ساتھ پہاڑ پور میں بھی گیس فراہم کر دی ہے۔ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری

Next Post

لیہ ۔ نئے بھر تی ہونے والے ایجوکیٹرز ، اے ای اوز کی ٹریننگ کاعمل مکمل ، ڈیوٹی بہترین انداز سے سرانجا م دے کر تعلیمی ماحول کو بہتر بنائیں،سی ای او ایجوکیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان) یونین کونسل شادو خان کے چیئرمین ، وائس چیئر مین مسلم لیگ ن میں شامل، بڑے جلسے کا انعقاد، صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ، ایم این اے ثقلین شاہ بخاری پر اعتماد کا اظہار ۔ چیئر مین یونین کونسل شادو خان رفیق خان دورانی،وائس چیئرمین ساجد علی بخاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ شمولیت کے موقع پر بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے 2013میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کر دیئے ہیں، ملک سے اندھیروں کا خاتمہ، دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ ملک سے تمام مسائل جڑ سے اکھاڑ پھینکے گئے ہیں،انہوں نے کہاکہ آ ج بھی پاکستان کی عوام میاں نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ ن پر اعتماد کرتے ہیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ممبرقومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے کہاکہ مسلم لیگ ن میں جو ق در جوق لوگوں کی شمولیت اس بات کی گواہ ہے کہ مسلم لیگ ن ترقی کی ضامن جماعت ہے جس سے لوگ محبت کر تے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یوسی شادو خان رفیق خان دورانی نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی ملک کے لئے کاوشوں کو دیکھ کر شامل ہوئے ہیں۔ جلسہ سے وائس چیئر مین ساجد علی بخاری، چیئر مین یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، وائس چیئر مین سردار سبطین خان گشکوری، کونسلرریاض لیڈر سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.