• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔جو وعدہ کیا پورا کیا ،جمن شاہ کے ساتھ پہاڑ پور میں بھی گیس فراہم کر دی ہے۔ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
اگست 29, 2017
in لیہ نیوز
0
جمن شاہ ۔جو وعدہ کیا پورا کیا ،جمن شاہ کے ساتھ پہاڑ پور میں بھی گیس فراہم کر دی ہے۔ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری

جمن شاہ (صبح پا کستان)ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے جمن شاہ میں سوئی گیس منصوبہ کاافتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے سید ثقلین شاہ نے کہاکہ الیکشن 2013میں عوام سے کئے گئے وعد ے پورے کئے جارہے ہیں،ا نہوں نے کہاکہ میں نے سیاست دعوؤں نے کی نہیں بلکہ ان پر عمل کر کے دکھایا ۔ انہوں نے کہا کہ جمن شاہ کے ساتھ پہاڑ پور میں بھی گیس فراہم کر دی ہے۔ ایم این اے کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ اللہ کی دی ہوئی نعمتیں بھی پہنچارہی ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیدوار صوبائی اسمبلی مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہاکہ جمن شاہ کی عوام کا دیرینہ گیس کا مطالبہ پورا ہو گیا ہے جس سے کسی شخص کو نہیں بلکہ خاندانوں کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام ترقی کے لئے مسلم لیگ ن کا انتخاب کریں۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ، چیئر مین یوسی سرشتہ تھل مہر ریاض میلوانہ نے کہاکہ جمنشاہ کے شہری خوش نصیب ہیں کہ انہیں پورے ملک میں گیس کی فراہمی پر پابندی کے باوجود گیس مل گئی ہے۔ جلسہ سے سابق یوسی ناظم سید افتخار شاہ، ممبر میونسپل کمیٹی لیہ اظہر خان ہانس، کونسلر مہر اللہ وسایا کلاسرہ، حاجی انور گبر، رانا قمر احسان نے بھی خطاب کیا۔ قبل ازیں افتتاح کے لئے جمن شاہ پہنچنے پر سید ثقلین شاہ کا بھر پور اور شاند ار استقبال کیا گیا۔ شہریوں نے ایم این اے کو ہار پہنائے اور مسلم لیگ ن زندہ باد کے نعرے۔ ممبر قومی اسمبلی نے جمن شاہ مین چوک میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Tags: jaman shah news
Previous Post

لیہ ۔ریسکو 1122میں جعلی لائسنس ہولڈرز ڈرائیور ز بھرتی کئے گئے ۔دوبارہ انٹرویو اور سکل و ڈرائیونگ ٹیسٹ لئے جائیں ،شکایات بارے ڈی جی ریسکیو 1122کو تحریری درخواست دی ، شنوائی نہ ہو ئی تو نا انصافی کے خلاف اور حق کیلئے عدالت سے رجوع کریں گے ، ناکام امیدواروں کا اعلان

Next Post

لیہ ۔یونین کونسل شادو خان کے چیئرمین ، وائس چیئر مین مسلم لیگ ن میں شامل پاکستان کی عوام میاں نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ ن پر اعتماد کرتے ہیں، مہر اعجاز اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

جمن شاہ (صبح پا کستان)ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے جمن شاہ میں سوئی گیس منصوبہ کاافتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے سید ثقلین شاہ نے کہاکہ الیکشن 2013میں عوام سے کئے گئے وعد ے پورے کئے جارہے ہیں،ا نہوں نے کہاکہ میں نے سیاست دعوؤں نے کی نہیں بلکہ ان پر عمل کر کے دکھایا ۔ انہوں نے کہا کہ جمن شاہ کے ساتھ پہاڑ پور میں بھی گیس فراہم کر دی ہے۔ ایم این اے کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ اللہ کی دی ہوئی نعمتیں بھی پہنچارہی ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیدوار صوبائی اسمبلی مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہاکہ جمن شاہ کی عوام کا دیرینہ گیس کا مطالبہ پورا ہو گیا ہے جس سے کسی شخص کو نہیں بلکہ خاندانوں کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام ترقی کے لئے مسلم لیگ ن کا انتخاب کریں۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ، چیئر مین یوسی سرشتہ تھل مہر ریاض میلوانہ نے کہاکہ جمنشاہ کے شہری خوش نصیب ہیں کہ انہیں پورے ملک میں گیس کی فراہمی پر پابندی کے باوجود گیس مل گئی ہے۔ جلسہ سے سابق یوسی ناظم سید افتخار شاہ، ممبر میونسپل کمیٹی لیہ اظہر خان ہانس، کونسلر مہر اللہ وسایا کلاسرہ، حاجی انور گبر، رانا قمر احسان نے بھی خطاب کیا۔ قبل ازیں افتتاح کے لئے جمن شاہ پہنچنے پر سید ثقلین شاہ کا بھر پور اور شاند ار استقبال کیا گیا۔ شہریوں نے ایم این اے کو ہار پہنائے اور مسلم لیگ ن زندہ باد کے نعرے۔ ممبر قومی اسمبلی نے جمن شاہ مین چوک میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.