لیہ(صبح پا کستان) حبیب بنک مین برانچ کی بلڈنگ کی چھت کا جزوی حصہ زمین بوس اہلکاران و صارفین معزانہ طور پر بچ گئے بنک کا آئی ٹی سسٹم بند ،بنک کا نظام درہم برہم،حبیب بنک مین برانچ لیہ کی بلڈنگ کی جزوی چھت گذشتہ روز بعد از دوپہر زمین بوس ہو گئی جس کی وجہ سے بنک کی چھت کے نیچے لگی فال سیلنگ بھی زمین بوس ہونے گئی بنک عملہ و صارفین معجزانہ طور پر بچ گئے جبکہ بنک کے کمپیوٹرز و آئی ٹی کا سسٹم ڈیمج ہونے سے بنک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more