• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔عیدالضحی ، لیہ سٹی 4سیکٹر میں تقسیم , عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ ،صفائی کے نظام کو کنٹرول کرنے اور شہر میں30مقامات پر نماز عید کی ادائیگی کے لیے کنٹرول روم بھی قائم

webmaster by webmaster
اگست 29, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان) چیئر مین ایم سی لیہ حافظ محمد جمیل نے عیدالضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کا فضلا ،اوجڑی ،انتڑیاں اور دیگر ویسٹ اٹھانے کے لیے لیہ سٹی کو 4سیکٹر میں تقسیم کرکے عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے سی او اللہ نواز گشکوری او رمعاون ملک غلام رسول پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے تاکہ شہریوں کو عیدالضحی کے موقع پر صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جاسکے۔تفصیل کے مطابق سیکٹرنمبر1 میں وارڈ نمبر ایک تا سات کی صفائی کے لیے معاون انچارج راناشرافت علی ،سیکٹر نمبر2 میں وارڈ نمبر 8،17تا20سینٹری انسپکٹر عبدالرحمان کی زیر نگرانی ،سیکٹر نمبر 3میں وارڈ نمبر نو تا دس اور 14تا 16اسسٹنٹ مسرور حسین کی زیر نگرانی جبکہ سیکٹر نمبر 4میں وارڈ نمبر 11تا13سینٹری انسپکٹر چوہدری محمد یوسف کی زیر نگرانی کام کرے گا۔صفائی کے نظام کو کنٹرول کرنے اور لیہ سٹی میں30مقامات پر نماز عید کی ادائیگی کے لیے کنٹرول روم بھی 24گھنٹے کام کرے گا جس کا نمبر 0606412839اور 4130087فعال رہے گا۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

میں عدلیہ سے لڑتا نہیں ہو ں، ان کے ساتھ بھاگتا ہوں جب تک وہ تھک نہیں جاتے: آصف علی زرداری

Next Post

لیہ ۔حبیب بنک مین برانچ کی بلڈنگ کی چھت کا جزوی حصہ زمین بوس , اہلکاران و صارفین معزانہ طور پر بچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان) چیئر مین ایم سی لیہ حافظ محمد جمیل نے عیدالضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کا فضلا ،اوجڑی ،انتڑیاں اور دیگر ویسٹ اٹھانے کے لیے لیہ سٹی کو 4سیکٹر میں تقسیم کرکے عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے سی او اللہ نواز گشکوری او رمعاون ملک غلام رسول پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے تاکہ شہریوں کو عیدالضحی کے موقع پر صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جاسکے۔تفصیل کے مطابق سیکٹرنمبر1 میں وارڈ نمبر ایک تا سات کی صفائی کے لیے معاون انچارج راناشرافت علی ،سیکٹر نمبر2 میں وارڈ نمبر 8،17تا20سینٹری انسپکٹر عبدالرحمان کی زیر نگرانی ،سیکٹر نمبر 3میں وارڈ نمبر نو تا دس اور 14تا 16اسسٹنٹ مسرور حسین کی زیر نگرانی جبکہ سیکٹر نمبر 4میں وارڈ نمبر 11تا13سینٹری انسپکٹر چوہدری محمد یوسف کی زیر نگرانی کام کرے گا۔صفائی کے نظام کو کنٹرول کرنے اور لیہ سٹی میں30مقامات پر نماز عید کی ادائیگی کے لیے کنٹرول روم بھی 24گھنٹے کام کرے گا جس کا نمبر 0606412839اور 4130087فعال رہے گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.