لیہ(صبح پا کستان )جویریہ انوار صراطی نے سالانہ امتحان 2017جماعت نہم میں 505میں سے 496 نمبر لیکر ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جویریہ انوار صراطی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر ملز کالونی لیہکی طالبہ ہیں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










