• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انسداد کانگووائرس مہم کے سلسلہ مویشی منڈیوں میں جانوروں پر چیچڑمار سپرئے کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر محمد طارق

webmaster by webmaster
اگست 31, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ انسداد کانگووائرس مہم کے سلسلہ مویشی منڈیوں میں جانوروں پر چیچڑمار سپرئے کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر محمد طارق

لیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد طارق نے کہا ہے کہ انسداد کانگووائرس مہم کے سلسلہ میں ضلع بھر میں قائم مویشی منڈیوں میں جانوروں پر چیچڑمار سپرئے کیا جارہا ہے ۔انہوں نے یہ بات عید الالضحٰی کے موقع پر مویشی منڈیوں لیہ ،چوک اعظم اور فتح پور میں جانوروں کے سپرے اور سہولیات کے لیے لگائے گئے سٹال کے معائنہ کے موقع پر کہی۔اس موقع پر بتایا گیا کہ داخلی و خارجی راستوں میں 5چیک پوسٹوں پر چیچڑ مار سپرے کا عمل کیا جارہاہے اور4مویشی منڈیوں میں بھی جانوروں پرچیچڑ مار سپرئے کے دوران اب تک 221ٹرک ،ٹرالیوں و پیدل منڈیوں میں لائے جانے والے 16321بڑے جانور جبکہ 21445چھوٹے جانوروں پر چیچڑ مار سپرئے کیا جاچکاہے۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔ یوم دفاع کے سلسلے میں یاد گار شہداء پرایک پُر وقار تقریب کا انعقاد

Next Post

سیاسی بنیادوں پر امت کی تقسیم تکلیف دہ، اسلام نے زندگی، مالی اور معاشی نظام کو منظم کیا: خطبہ حج کا متن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد طارق نے کہا ہے کہ انسداد کانگووائرس مہم کے سلسلہ میں ضلع بھر میں قائم مویشی منڈیوں میں جانوروں پر چیچڑمار سپرئے کیا جارہا ہے ۔انہوں نے یہ بات عید الالضحٰی کے موقع پر مویشی منڈیوں لیہ ،چوک اعظم اور فتح پور میں جانوروں کے سپرے اور سہولیات کے لیے لگائے گئے سٹال کے معائنہ کے موقع پر کہی۔اس موقع پر بتایا گیا کہ داخلی و خارجی راستوں میں 5چیک پوسٹوں پر چیچڑ مار سپرے کا عمل کیا جارہاہے اور4مویشی منڈیوں میں بھی جانوروں پرچیچڑ مار سپرئے کے دوران اب تک 221ٹرک ،ٹرالیوں و پیدل منڈیوں میں لائے جانے والے 16321بڑے جانور جبکہ 21445چھوٹے جانوروں پر چیچڑ مار سپرئے کیا جاچکاہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.